فروری 15, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب کے قریب قومی شاہراہ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہوشاب میں قومی شاہراہ کی حفاظت کیلئے قائم فرنٹیئر …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
موسیٰ خیل (رپورٹ: حمیر قاضی) موسی خیل لیویز تھانہ کجھوری کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، تحصیلدار کنگری نجیب اللہ نے بتایا کہ کجھوری چیک پوسٹ پر لیویز اہلکاروں نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے ساتھ 7 کلو چرس برآمد، دو ملزمان …
مزید پڑھیں فروری 10, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور پولیس کی جانب سے زخمی ملزمان کو کچہری میں پیش کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا ہے۔ مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد یوسف عبد الرحیم کی جانب سے کیس پر سماعت کی گئی۔ عدالت میں پیشی کی دوران تھانہ شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی جانب سے …
مزید پڑھیں فروری 10, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں دھاگا بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ دھاگا بنانے والی فیکٹری کی تیسری منزل پر لگی جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ چیف فائر …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
مکران (رپورٹ: حمیر قاضی) پسنی میں مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پسنی سے تعلق رکھنے والے 2 بھائی جمیل اور حمید اپنے دوست ماجد کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گوادر سے پسنی آ رہے تھے۔ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے انکشاف کیا ہےکہ شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا۔ ناصر حسین شاہ نے بتایا کہ سندھ اسمبلی کے گیٹ پر رکشے سے ایک دہشتگرد نے خود کش دھماکا کرنا تھا لیکن اسمبلی کا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے کالا پل پرفائرنگ سے دو سگے بھائی جاںبحق، مقتولین عدالت میں پیشی کے بعد موٹر سائیکل پر واپس آرہے تھے۔ موقع سے 9 ایم ایم گولیوں کے 8 خول ملے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد نے تخریب کارروائی کی تربیت افغانستان سے حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر ذاکر اللہ عرف …
مزید پڑھیں فروری 4, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں انسپکٹر غلام حسین سدھایو نے سی آئی اے پولیس کی معرفت متعدد گمشدہ موبائل فونز برآمد، تفصیلات کے مطابق جرائم کے خلاف کاروائی کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے گمشدہ موبائل فونز کو …
مزید پڑھیں فروری 3, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی شرافی گوٹھ سے پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزمان گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر ریلوے لائن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس اور نقدی برآمد ہوئی …
مزید پڑھیں