تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آئی جی سندھ میرپورخاص / تھرپارکر میں

آئی جی سندھ میرپورخاص / تھرپارکر میں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی آج میرپورخاص پولیس کمپلیکس پہنچے- ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے آئی جی سندھ کا استقبال کیا- آئی جی سندھ نے پولیس کمپلیکس میں مختصر میٹنگ کی اور پودہ لگا کر پولیس وردی گودام کا افتتاح کیا-اس موقع پر میرپورخاص ضلع سمیت ڈویژن کے سیکیورٹی انتظامات پر آئی جی سندھ نے اطمنان کا اظہار کیا. مختصر تقریب کے بعد آئی جی سندھ تھرپارکر روانہ ہوگئے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے