Home / اہم خبریں / الحمدللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس وقت 45 سے زائد ممالک میں اس ویب سائٹ کو دیکھا اور پڑھا جا رہا ہے

الحمدللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس وقت 45 سے زائد ممالک میں اس ویب سائٹ کو دیکھا اور پڑھا جا رہا ہے

الحمدللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس وقت 45 سے زائد ممالک میں اس ویب سائٹ کو دیکھا اور پڑھا جا رہا ہے جو ایک اعزاز ہے -2 سال کے مختصر عرصے میں بینالاقوامی طور پر پذیرائی ہمارے لئے یقیناً حوصلہ افزا ہے ہماری کوشش ہے کہ دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کو جو بھی مسائل درپیش ہیں ہم ان کو فوری حکام بالا تک بذریعہ خبر پہنچاتے رہیں- اگر ہمارے کسی بھی پاکستانی کو دیار غیر میں کوئی سفارت خانے کے ساتھ یا پھر کوئی بھی مسائل ہوں جو حکومتی توجہ طلب ہوں تو ہم کو بزریعہ ای میل، وہاٹس ایپ یا پھر فیس بک میسنجر اپنا پیغام ارسال کرسکتے ہیں- رابطے کے لئے ہمارے لنک یہ ہیں-
ای میل:

nopnewspk@gmail.com
وہاٹس ایپ نمبر:

+923361089521
فیس بک پیج:

https://www.facebook.com/www.nopnews.pk/

جن ممالک میں نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو پڑھا اور دیکھا جا رہا ہے اس کی لسٹ درج ذیل ہے
1. پاکستان
2. ملیشیا
3. امریکا
4. آئر لینڈ
5. انڈیا
6. برطانیہ
7. سعودی عرب
8. کینیڈا
9. فلپائن
10. روس
11. متحدہ عرب امارات
12. انڈونیشیا
13. ایران
14. ویت نام
15. فرانس
16. اٹلی
17. عمان
18. تھائی لینڈ
19. بنگلہ دیش
20. پانامہ
21. قطر
22. اسپین
23. ہالینڈ
24. ترکی
25. سویڈن
26. جرمنی
27. جاپان
28. کویت
29. سنگاپور
30. ساؤتھ کوریا
31. اردن
32. نائجیریا
33. ہنگری
34. ہانگ کونگ
35. ناروے
36. چین
37. ڈنمارک
38. مراکش
39. سینیگال
40. سربیا
41. ساؤتھ افریقہ
42. افغانستان
43. بیلجیم
44. بحرین
45. آسٹریلیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے