Home / اہم خبریں / نیا آئی جی سندھ کون ہوگا ؟ سندھ حکومت نے وفاق کو 3 نام ارسال کر دیئے

نیا آئی جی سندھ کون ہوگا ؟ سندھ حکومت نے وفاق کو 3 نام ارسال کر دیئے

کراچی (نوپ نیوز) آئی جی سندھ کے لئے سندھ حکومت نے وفاق کو تین نام ارسال کر دیئے. کلیم امام، غلام قادر تھیبو اور عبدالمجید دستی کے نام شامل ہیں۔ آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کے لیے پہلا نام کلیم امام کا لکھا گیا ہے. دوسرا نام غلام قادر تھیبو جبکہ تیسرا نام عبدالمجید دستی کا بھیجا گیا ہے. موجودہ آئی جی سندھ بھی عہدے پر برقرار رہنا چاہتے ہیں. امجد جاوید سلیمی سندھ حکومت کے اہم رہنماوں سے بھی رابطے میں ہیں. چند روز میں سندھ کے آئی جی کا فیصلہ کردیا جائے گا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے