تازہ ترین
Home / اسلام آباد / وزیراعظم عمران خان کا وزارت خارجہ کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کا وزارت خارجہ کا دورہ

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور دیگر حکام بھی بریفنگ میں موجود تھے، وزیراعظم کو پاکستان کے بیرونی ممالک سے تعلقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاک بھارت تعلقات پر بریفنگ دی گئی وزیراعظم عمران خان کے وزارت خارجہ کے دفتر پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محود قریشی اور سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے ان کا استقبال کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے