تازہ ترین
Home / پاکستان (page 668)

پاکستان

آئی ایم ایف سے قرضے لینے کی پالیسی کے خلاف ہیں- الطاف شکور، ڈاکٹر شاہدہ وزارت اور اقبال ہاشمی کا کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکمران ’’نئے پاکستان ‘‘ کو قرضوں کے پرانے نیٹ ورک میں دھکیلنے کیلئے پہلے روز سے تیار تھے۔ کراچی پریس کلب میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران …

مزید پڑھیں

ماتلی حیسکو حکام کی جانب سے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رات دیر گٸے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہری ذہنی مریض بن گٸے

ماتلی (نامہ نگار) ماتلی حیسکو حکام نے من مانیاں کرتے ہوئے شہر کے مختلف فیڈرز پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ 8 گھنٹوں سے بڑھا کر 12 گھنٹے کردیا ہے جسکے باعث مزکورہ علاقوں میں کاروبار و نظام زندگی بری طرح سے مفلوج ہو کر رہ گئی- حیسکو حکام نے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں چاول کی فصل تيار کارخانے داروں کا ظلم کم دام مقرر- حکومت چاول کی فصل کے خریداری سینٹر قائم کرے اور کارخانے داروں کے ظلم کا نوٹس لے- رہنما پیپلز کسان کمیٹی عبدالغفار شاہانی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) چاول کی فصل تيار کارخانے داروں کا ظلم چاول کے کم دام مقرر، حکومت کی طرف سے خریداری کے سینٹر بھی مقرر نہیں ہوۓ- تفصيلات کے مطابق میہڑ اور پرس گردائی میں چاول کی فصل تیار ہوگئی مگر حکومت کی طرف سے نا ہی خریداری کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے فیس بک پیج پر تازہ دودھ کو گندہ اور ڈبے کے دودھ کو اچھا کہنا مسیحائی کے نام پر گھٹیا ترین مثال ہے- شاکر عمر گجر کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر عمر گجر کی تازہ دودہ کے معاملے پر پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن ایک فلاحی ادارہ ہے جسکا مقصد پاکستان بھر کے ڈیری و لائیو اسٹاک …

مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید نے 2 نئی ٹرینوں کا افتتاح کردیا، ایک ٹرین سکھر سے خانپور اور دوسری روہڑی سے کوٹری تک چلے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر ریلوے نے رواں سال 10 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا اور اسی کے تحت انہوں نے آج مزید دو ٹرینوں کا افتتاح کیا، ایک ٹرین سکھر سے خانپور اور دوسری روہڑی سے کوٹری تک چلے گی۔ ٹرینوں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے پرائیوٹ گاڑیوں پر سرکاری نمبرز لگانے كے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ کابینہ نے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ آر او پلانٹس اور پانی کی پندرہ سو اسکیمز، پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے سپرد کرنے کی منظوری دی گئی- اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ …

مزید پڑھیں

غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ، حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ، حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے، اے این ایف، اے ایس ایف، کسٹم اور کوسٹ گارڈ سمیت دیگر اداروں کو …

مزید پڑھیں

جاپانی قونصل جنرل اور قونصلیٹ کے پولیس اتاشی کی کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ سے ملاقات

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) جاپانی قونصل جنرل توشی کازو ایسومورا اور قونصلیٹ کے پولیس اتاشی یوکیو ماتسوموتو نے کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ سے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی میں سیکیورٹی کے معاملات باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قونصل جنرل جاپان نے کراچی …

مزید پڑھیں

پیپلز یوتھ کراچی کو چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو ذرداری کا ہراول دستہ ثابت کریں گے- راشد خاصخیلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس صدر پیپلز یوتھ کراچی راشد خاصخیلی کی زیرِ صدارت پیپلز سییکریٹریٹ میں منعقد ہوا- اجلاس کے ایجنڈے میں 18 اکتوبر 2007 کے شہداءِ جمہوریت کو خراجِ عقیدت کے پروگرام اور این اے 247 کے آنے والے …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

لندن (بیورو رپورٹ) لندن کی وارک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ دنیا میں القاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مدد کے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ میجر …

مزید پڑھیں