Home / پاکستان (page 669)

پاکستان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کل اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لئے نیب میں پیش ہونگے

لاہور (نوپ نیوز) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکیم اور پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے 20 اگست کو طلب کرلیا۔ نیب پنجاب نے شہباز شریف کو 20 اگست کی صبح 11 بجے آشیانہ اقبال ہائوسنگ …

مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام

لاہور (نوپ نیوز) لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر صوبائی …

مزید پڑھیں

دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی، ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا

اسلام آباد (نوپ نیوز) دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کر کے لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کیا گیا، ان کو …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے5 مشیروں سمیت 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے5 مشیروں سمیت 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی تاہم وفاقی وزارت داخلہ کا قلمدان کسی کو نہیں سونپا گیا وہ وزیر اعظم نے اپنے پاس رکھا ہے، کا بینہ میں تحریک انصاف کی ا تحادی جماعتوں کے ارکان شیخ رشید، …

مزید پڑھیں

عمران خان پاکستان کی امید ہیں۔ نوجوت سنگھ سدھو

اسلام آباد (نوپ نیوز) سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ جس کے پاس کچھ نہیں ہوتا، اس کے پاس امید ہوتی ہے اور عمران خان پاکستان کی امید ہیں۔ سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو منتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کے حکم سے قائم ہونے والی میگا پروجیکٹ نگران کمیٹی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر 10 ماہ کی تاخیر سے قائم ہونے والی میگا پروجیکٹ نگران کمیٹی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے غیر معیاری کام، سست رفتاری، ناقص مٹیریل کے استعمال اور ماہرین کی غیر موجودگی میں …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان کے لئے امیدوار نامزد کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے بطور پی ٹی آئی چیئرمین، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف الرحمن علوی کو پی ٹی آئی کی جانب سے صدر مملکت کے عہدے کے لیے امیدوار نامزد کر دیا۔ ڈاکٹر عارف الرحمن علوی کی بطور صدر نامزدگی کا اعلان پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری …

مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ 65 سالہ کشمیری شہری شہید، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

راولپنڈی (نوپ نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک 65 سالہ کشمیری شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر شہریوں …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے گریڈ 21 کے محمد اعظم خان کو پرنسپل سیکرٹری مقرر کرنے کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپنے منصب کا چارج سنبھالنے کے بعد سب سے پہلا جو حکم نامہ جاری کیا اس میں ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے محمد اعظم خان کو اپنا پرنسپل سیکرٹری مقرر کرنے کی منظوری دی جبکہ نگران وزیراعطم کےساتھ بطور پرنسپل سیکرٹری …

مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف سے بغلگیر ہوگئے

اسلام آباد (نوپ نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایوان صدر پہنچے اور تقریب میں شریک مہمانوں سے ملے اور ان سے مصافحہ کیا۔ آرمی چیف جنرل تقریب میں شریک مہمانوں سے مصافحہ کرتے ہوئے آگے بڑھے تو سابق …

مزید پڑھیں