اگست 31, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) آئی جی سندھ کے لئے سندھ حکومت نے وفاق کو تین نام ارسال کر دیئے. کلیم امام، غلام قادر تھیبو اور عبدالمجید دستی کے نام شامل ہیں۔ آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کے لیے پہلا نام …
مزید پڑھیں اگست 25, 2018 اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو انسپکٹر جنرل کمیونیکشنز اینڈ آئی ٹی اور …
مزید پڑھیں اگست 25, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور دیگر حکام بھی بریفنگ میں موجود تھے، وزیراعظم کو پاکستان کے بیرونی ممالک …
مزید پڑھیں اگست 25, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) عید کے تیسرے روز وزیراعظم عمران خان سے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اسد قیصر نے انہیں عہدہ سنبھالنے اور عید کی مبار ک باد پیش کی جس کے …
مزید پڑھیں اگست 25, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے 5 ہزار ریلوے ملازمین کے لیے اپارٹمنٹس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب منافع بخش ٹرین ہی چلے گی‘ ریلوے کا 40 ارب روپے کے خسارے کو ختم کرنے کا چیلنج قبول کرتا ہوں‘ پشاور سے لاہور …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میری تقریب حلف برداری کیلئے پاکستان آنے پر میں سدھو کا مشکور ہوں، وہ امن کا پیامبر بن کر آیا جسے پاکستانی عوام نے بے پناہ محبت اور پیار دیا۔ …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کی ٹیم میں ا ضافہ 27 اگست کو کیا جائے گا اور قائم مقام گورنر آغا سراج دارنی سندھ کابینہ کے 10 نئے وزرا سے حلف لیں گے۔ ارکان میں رانا ہمیر سنگھ، شاہ حسین شاہ شیرازی، متوقع وزرا …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے تیونس کی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس اصلت کے تیونس کی بندرگاہ پہنچنے پر دفاعی اتاشی،پاکستانی سفارتخانے کے سیکرٹری اور تیونس بحریہ کے افسران نے جہاز کا استقبال کیا۔ …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) سینیٹر فروغ نسیم نے وزارت قانون وانصاف کا قلمدان سنبھالتے ہی افسروں کے بیرون ملک دورے پر پابندی لگا دی۔ انہوں نے کہا کہ غفلت برداشت نہیں کروں گا‘ ملک سے کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ نومنتخب وزیر قانون فروغ نسیم حلف اٹھانے کے بعد …
مزید پڑھیں