ستمبر 5, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاک بحریہ نے یوم دفاع کے موقع پر نئے نغمہ کا ٹیزر اور پرومو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے نغمے ”عشق وطن سے“ میں وطن سے والہانہ عشق اور محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے۔ وطن کی سرحدوں …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم آج بھی سندھ کے شہروں کی بڑی جماعت ہے، ان شہروں کے مسائل کے حل پر ایم کیو ایم کی گرفت ہے تاہم ایم کیو ایم …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخاب کا سرکاری اور حتمی نتیجہ جاری کردیا ہے جس میں عارف علوی کو بطور صدارتی امیدوار کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے نتیجے کے مطابق صدارتی انتخاب میں …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (نوپ نیوز) انیس سو چھپن کے آئین کی منظوری کے بعد گورنر جنرل کا عہدہ ختم کرکے صدرکا عہدہ قائم کیا گیا۔ سکندر مرزا مارچ 1956 سے اکتوبر 1958 تک پاکستان کے پہلے صدرمملکت رہے۔ جس کے بعد جنرل ایوب خان نےملک میں مارشل لا نافذ کردیا۔ ایوب خان …
مزید پڑھیں ستمبر 4, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وزارت داخلہ میں تعارفی اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے وزیر مملکت کو وزارت داخلہ کے انتظامی امور سے متعلق بریفنگ دی. وزیر مملکت شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی مفاد پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اقرباء پروری کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، …
مزید پڑھیں ستمبر 4, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکی فنڈز کی بندش سے معیشت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے ملنے والی رقم …
مزید پڑھیں ستمبر 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی آج میرپورخاص پولیس کمپلیکس پہنچے- ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے آئی جی سندھ کا استقبال کیا- آئی جی سندھ نے پولیس کمپلیکس میں مختصر میٹنگ کی اور پودہ …
مزید پڑھیں ستمبر 3, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان
الحمدللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس وقت 45 سے زائد ممالک میں اس ویب سائٹ کو دیکھا اور پڑھا جا رہا ہے جو ایک اعزاز ہے -2 سال کے مختصر عرصے میں بینالاقوامی طور پر پذیرائی ہمارے لئے یقیناً حوصلہ افزا ہے ہماری …
مزید پڑھیں ستمبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سادگی اپنانے اور حکومتی وزراء کے پروٹوکول نہ لینے کی پالیسی کے برخلاف وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی سٹی اسٹیشن کراچی آمد کے موقع پر اسٹیشن کے دروازے بند کر دیے گئے۔ جمعرات کو وزیر ریلوے کے دورہ …
مزید پڑھیں اگست 31, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں انٹرنیٹ کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت فراہم کر دی، پہلے مرحلے میں ضمنی انتخابات کے مخصوص حلقوں سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک مقیم ووٹرز کی رجسٹریشن کی جائیگی۔ جمعرات کو ترجمان الیکشن کمیشن نے …
مزید پڑھیں