تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے علاقوں سوات، مالاکنڈ اور مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے- شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے علاقوں سوات، مالاکنڈ اور مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے- شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے علاقوں سوات، مالاکنڈ اور مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام، سوات اور مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلےکی گہرائی 120 کلومیٹر اورمرکز تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھبرا کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے