تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کرپشن کے خلاف مہم کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا ساتھ درکار ہے- صوبائی حکومت 1122 اور فوڈ اتھارٹی کے قیام پر بھی کام کررہی ہے- وزیر خزانہ بلوچستان میر عارف محمد حسنی

کرپشن کے خلاف مہم کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا ساتھ درکار ہے- صوبائی حکومت 1122 اور فوڈ اتھارٹی کے قیام پر بھی کام کررہی ہے- وزیر خزانہ بلوچستان میر عارف محمد حسنی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیر خزانہ بلوچستان میر عارف محمد حسنی نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوۓ کہا کہ بلوچستان حکومت نے کرپشن پر بھر پور قابو پایا ہے- کرپشن کے خلاف مہم کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا ساتھ درکار ہے- صوبائی حکومت 1122 اور فوڈ اتھارٹی کے قیام پر بھی کام کررہی ہے- امید ہے جلد این ایف سی کے حوالے سے میٹنگز کا آغاز ہوجائے گا- جن اسکیمات کو ہائیکورٹ نے کلیئر کیا ہے انہیں مکمل کریں گے- اگر وفاق نے تعاون نہ کیا تو آئندہ برس سرکاری ملازمین کو تنخواہیں نہیں دے پائیں گے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے