Home / پاکستان (page 665)

پاکستان

شہداء ہمارے ہیرو ہیں انہوں نے اپنا فرض نبھاتے ہوئے اپنی جانیں قربان کیں۔ شہداء کی فیملیز کا آنا ہمارے لئے فخر ہے- آر پی او ملتان کنور شاہ رخ

خانیوال (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس لائینز خانیوال میں یوم دفاع و شہداء پاکستان کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسر ملتان کنور شاہ رخ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال فیصل مختار نے شرکت کی- آر پی او ملتان …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی یوتھ ضلع غربی کی جانب سے منگھوپیر میں پہلی بار فخر منگھوپیر ایوارڈ کا اہتمام کل بروز ہفتہ صبح 9 بجے کیا جائے گا

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) منگھوپیر میں پہلی بار فخر منگھوپیر ایوارڈ کا اہتمام کل بروز ہفتہ صبح 9 بجے کیا جائے گا- فخر منگھوپیر ایوارڈ کا اہتمام جماعت اسلامی یوتھ ضلع غربی کی جانب سے کیا جارہا ہے- فخر منگھوپیر ایوارڈ میں تعلیم, صحت, کھیل, سوشل ورک و دیگر شعبہ …

مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر پر یوم دفاع بھرپور جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا فضا پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی

لاہور (نوپ نیوز) لاہور میں یوم دفاع کے حوالے سے واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پرجوش تقریب منعقد ہوئی۔ ہزاروں شہریوں نے واہگہ بارڈر پر تقریب میں شرکت کی۔ حاضرین کے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں، پاکستان رینجرز کے جوانوں کی زمین پر ٹھوکروں اور غصیلی نظروں …

مزید پڑھیں

پی سی آٸی ایچ کے سینٸر صوباٸی ناٸب صدر اے قوی ایم شیخ کی یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پاٸلیٹ آفیسر شہید راشد منہاس نشان حیدر کی قبر پر حاضری

کراچی (رپورٹ :شہزاد میاں) پی سی آٸی ایچ کے سینٸر صوباٸی ناٸب صدر اے قوی ایم شیخ کی یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر محمد نوید خان، سندھ بواٸز اسکاٶٹ کے کمشنر محمد طاہر شیخ، جے ایس ٹرسٹ کے بانی اور معروف بلڈر جاوید اقبال، پاکستان ایٸر فورس کے کمانڈر …

مزید پڑھیں

دل دل پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن کا کراچی پریس کلب پر یوم دفاع کے موقع پر افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دل دل ویلفئیر ایسوسی ایشن کا کراچی پریس کلب پر یوم دفاع کے موقع پر افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی- دل دل پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن کے و بانی چیئرمین محمد افضل وارثی کی سربراہی میں کراچی پریس کلب کے باہر 53 ویں یوم دفاع کے …

مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا کے شکار بچون کے لئے یوم دفاع کے موقع پر ہم سب کو ملکر ان کی زندگیاں بچانے کا عہد کرنا چاہیئے- ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر تھیلیسیمیا کے شکار بچون کے لیئے خون کے عطیاتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا- تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر ضلع پولیس …

مزید پڑھیں

یوم دفاع و شہداء پاکستان آج انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد (نوپ نیوز) یوم دفاع وشہداء پاکستان آج انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے- 6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، اسی دن کی یاد میں آج یوم …

مزید پڑھیں

خوش خبری حکومت کے بڑے اعلانات، خبر کو کلک کریں

اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی کابینہ نے بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوا، جس کے دوران 8 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں محرم الحرام میں امن و امان کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں اجلاس

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) محرم الحرام میں امن و امان کیلئے ممبران کمیٹی اور منتظمین مجالس و ماتمی جلوس کے حوالے سے اے سی آفس میں اجلاس- اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد ارشد اور ڈی ایس پی مہر فلک شیر بھٹی نے مسائل سنے اور ان کے حل …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا بڑا اعلان گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کے لئے کھولنے کا بڑا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ 7 ستمبر 2018 ءسے گورنرہاﺅس کے لان کو فیملیز کے لئے کھول دیا جائے گا اس ضمن میں گورنرہاﺅس کے گیٹ نمبرایک پر فیملی سے شناختی کارڈ لے کر ان کو داخلے کی اجازت دی جا ئے گی …

مزید پڑھیں