Home / پاکستان (page 664)

پاکستان

عمران خان کی حکومت نے اسلام اور پاکستان پر پہلا وار کردیا قوم قادیانیت کے خلاف متحد اور یکسو تھی- الطاف شکور صدر پاسبان پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے اسلام، پاکستان اور آئین پاکستان پر پہلا وار کر دیا ہے، قوم قادیانیت کے خلاف متحد اوریکسو تھی، قوم کو تقسیم کردیا گیا۔ میاں عاطف کو اقتصادی کونسل میں شامل کرنے …

مزید پڑھیں

حکومت نے سابق حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات سے عوام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) حکومت نے سابق حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات سے عوام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، نئی حکومت کے اہم اقدامات کا اجاگر کرنے کی حکمت عملی طے کرلی گئی اہم فیصلوں کے بارے پارلیمان سے مشاورت اور اعتماد میں لینے کا فیصلہ بھی کرلیا …

مزید پڑھیں

گورنر ہاوس مری کو عوام کیلئے کھول دیا، عوام صبح 10 سے شام 6 بجے تک گورنر ہاوس مری دیکھ سکیں گے

مری (نوپ نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرگورنرہاوس مری کوعوام کیلئے کھول دیا، عوام صبح 10 سے شام 6 بجے تک گورنر ہاوس مری دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر پاکستان کی تقریب حلف براداری میں شرکت کے بعد گورنر پنجاب چودھری …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی نے صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے صدر مملکت عارف علوی سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے حلف نامے پر دستخط کیے جس کے ساتھ ہی ممنون حسین کی پانچ سالہ مدت …

مزید پڑھیں

منگھوپیر کے نوجوان ٹیلینٹ میں کسی سے کم نہیں- حافظ نعیم الرحمن  مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں میں ایوارڈ تقسیم

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) جماعت اسلامی یوتھ ضلع غربی کے زیر اہتمام فخر منگھوپیر ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا تقریب میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن امیر ضلع غربی عبدالرزاق امیر پی ایس 121 عبدالمجید خاصخیلی پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین منگھوپیر یونین کونسل 5 علی اکبر کاچھیلو، سوشل …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں محرم الحرام کے حوالے سے اسپیشل برانچ اور ریجنل پولیس کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ میں دہشت گردی، اور سیکورٹی کے بارے میں آگاہی دی گئی

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) اسپیشل برانچ پولیس کے زیراہتمام ریجنل انچارج ایس ایس پی اسپیشل برانچ پولیس ملتان کی ہدایت اور انچارج اسپیشل برانچ میاں چنوں چوہدری عبدالخالق کی زیر نگرانی محرم الحرام کے عزاداری ماتمی جلوسوں اور مجالس عزا کے منتظمین اور رضاکاروں کی ایک روزہ …

مزید پڑھیں

سوئی گیس اور سی این جی کی بلا عزر بندش سے صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے- بیرسٹر مرتضی وہاب صوبائی مشیر اطلاعات سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی مشیر اطلاعات، قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے صوبے میں آئے روز سی این جی کی اچانک بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے وفاقی حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سوئی گیس اور سی این …

مزید پڑھیں

میرپورخاص، حیدرآباد اور شہید بینظیر آباد ڈویژن کے 14 شہروں کے ماسٹر پلان تشکیل دیے جا رہے ہیں- ممتاز ہالیپوتہ ڈائریکٹر سندھ اربن ڈائریکٹوریٹ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات حکومت سندھ کے سندھ اربن ڈائریکٹوریٹ پالیسی منصوبے کے تحت ضلع میرپورخاص، تھرپارکر اور عمرکوٹ کے شہروں کی بہتری کے لئے جامع منصوبہ بندی کرنے، ترقی کرنے اور مستقبل میں درپیش مسائل سے بچنے کیلئے منصوبہ بندی تشکیل دینے کے …

مزید پڑھیں

دفاع پاکستان کنونشن 10 ستمبر کو کراچی میں ہوگا- ترجمان غازی پاکستان فاؤنڈیشن

کراچی (نوپ نیوز) ترجمان غازی پاکستان فاؤنڈیشن سید عامر احمد شاہ نے کہا ہے کہ کچھ آفیشل مصروفیات کے باعث غازی پاکستان فاؤنڈیشن کا چھٹا یوم تاسیس اور دفاع پاکستان کنونشن جوکہ ٨ ستمبر بروز ہفتہ کو منعقد ہونا تھا اب پیر 10 ستمبر شام ٦ بجے صوبائی اسکاؤٹس ہیڈ …

مزید پڑھیں

موٹروے اینڈ ہائی وے پولیس کراچی اور نیوٹیک کے مشترکہ تعاون سے غیر ہنرمند نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی ڈرائیونگ کی تربیت دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موٹروے اینڈ ہائی وے پولیس کراچی اور نیوٹیک (NAVTTC) نے مشترکہ طور پر پرائم منسٹر یوتھ ڈولپمینٹ پروگرام کے تحت غیر ہنرمند نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی ڈرائیونگ کی تربیت دی گئی- تفصیلات کے مطا بق آئی جی موٹرویز اینڈ ہائی ویز عامر ذوالفقار خان …

مزید پڑھیں