Home / اہم خبریں / ماتلی میں پپلز پارٹی شہید بھٹو کی جانب سے سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 7 ویں برسی بڑی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

ماتلی میں پپلز پارٹی شہید بھٹو کی جانب سے سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 7 ویں برسی بڑی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ماتلی میں پپلز پارٹی شہید بھٹو کی جانب سے سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 7 ویں برسی بڑی عقیدت کے ساتھ منائی گئی اس موقع پر سادہ تقریب منعقد کی گئی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوۓ اسد قاٸمخانی، اکرم نوتکانی، رضا حسین نے کہا کہ بیگم نصرت نے جمہوریت کے لئے گراں خدمات انجام دیں جسے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا انھوں نے کہا کہ بیگم نصرت ایم آر ڈی کی خاتون بانی تھیں آمریت میں میں پرتشدد واقعات میں انھیں خون سے نہلایا گیا لیکن وہ ثابت قدم رہیں جمہوریت کی بحالی میں انکا کردار مثالی تھا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے