Home / پاکستان (page 663)

پاکستان

جیلوں سے سندھ کو ڈرایا نہیں جا سکتا- کالا باغ ہماری لاشوں پر بن سکتا ہے- دریائے سندھ پر پہلا حق سندھ کا ہے- اياز لطيف پليجو

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) قومي عوامی تحريک کے صدر اياز لطيف پليجو نے کہا ہے کہ ون يونٹ توڑنے کے مطالبے اور ايوبی اور ضيائی آمريت ختم کرنے کے مطالبے پر کيا پاکستانی عوام کے خلاف آرٹيکل 6 لگ سکتا تھا ؟ کالاباغ ڈیم بننے نہیں دیں گے- آرٹیکل 6 …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں وکلاء کی کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف قرارداد اور احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے وکلاء کا کالا باغ کی تعمیر کے اعلان کے بعد ہنگامی اجلاس- کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے اعلان پر قرارداد پیش کی گئی- وکلاء نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر روکنے کے لیئے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا- صحافی تنظیموں کا مشترکہ فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی تمام صحافی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس ہفتہ کو سیکریٹری کراچی پریس کلب کی دعوت پر پریس کلب میں منعقد ہوا جس میں میڈیا ہاوسز میں میڈیا ورکرز کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے رفاہی اور فلاحی کام قابل ستائش ہیں- وقار مہندی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے بانی و سینٹرل چیئرمین حسن روموی، سینٹرل وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد عمران چشتی، میر علی عمر مینگل صوبائی سیکریٹری اطلاعات و میڈیا کورڈینیٹر بلوچستان اور رکن ندیم نے وفد کی صورت میں بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری …

مزید پڑھیں

ڈیم بناؤ مہم میں گزشتہ 3 دنوں میں پاکستانیوں نے کمال کردیا، ڈیم فنڈ گراف میں لمبی چھلانگ لگ گئی

کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) ڈیم بناؤ مہم میں گزشتہ 3 دنوں میں اندرون ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ میں اپنے اپنے حصے ڈالنا شروع کردئیے- اس وقت ڈیم فنڈ اکاؤنٹ میں تین ارب پندرہ کروڑ بہتر لاکھ سینتالیس ہزار سات سو ستائیس روپے 3,157,247,727 جمع ہوچکے …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو غیر ذمے دارانہ سرگرمیوں پر وزیر خارجہ کا نوٹس، ہائی کمشنر کو اسلام آباد طلب کر کے وضاحت لینے کی بھی ہدایت جاری

لندن (نوپ نیوز) برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر نے گزشتہ دنوں لندن میں منعقدہ تقریب میں سفارتی آداب کو ملحوظ خاطر نہ رکھنے پر وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی ہائی کمشنر کی غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ان کو طلب کر …

مزید پڑھیں

قبائلی دشمنی اور کارو کاری کے واقعات کو روکنے کے لئے چیف جسٹس پاکستان، وزراعظم پاکستان، وزیراعلی سندھ کاروکاری روکنے پر عملی اقدامات کریں- پاسبان ضلع سانگھڑ

ٹنڈو آدم ( پریس ریلیز) پاسبان ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی، شہزاد چشتی، رجب قادری، محمد رمضان انصاری اور دیگر نےمشترکہ بیان میں کہا کہ کارو کاری ظالمانہ رسم ہے- کھپروں شہر میں جمیلہ اور نسرین ماں بیٹی کا قتل بھی اسی ظالمانہ رسم کا ِحصہ ہے سندھ میں …

مزید پڑھیں

تمام اوورسیز پاکستانی اپنی رجسٹریشن اور ووٹ ڈالنے کے عمل میں شامل ہوں اور 15 ستمبر سے پہلے رجسٹریشن کروالیں- پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی

واشنگٹن (نوپ نیوز) امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے اوورسیز پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق رجسٹریشن کروائیں اور ووٹ ڈالنے کے عمل میں شریک ہوں۔ علی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اوورسیز …

مزید پڑھیں

پاکستان کی افواج اور عوام دفاع وطن کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں – ایئر کموڈور (ر) نہال عابد رضوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے چھٹے یوم تاسیس اور دفاع پاکستان کنونشن سے خطاب کرتے ہوۓ مہمان خصوصی ایئر کموڈور سید نہال عابد رضوی (ستارہ امتیاز ملٹری تمغہ بسالت) نے کہا کہ افواج پاکستان افواج پاکستان دنیا کی واحد افواج ہے جن کی جڑیں عوام میں ہیں …

مزید پڑھیں

ملک و ملت کی بقاء و سلامتی حُب الوطنی سے مشروط ہے۔ ایس اے صہبائی مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) یومِ دفاعِ پاکستان تجدیدِ عہدِ وفا کا دن ہے۔ دفاعِ وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور اسلاف کے درخشندہ کارناموں کو نئی نسل تک پہنچانے کا نام ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف …

مزید پڑھیں