Home / اہم خبریں / عنقریب کوئٹہ سے چلنے والی فریٹ ٹرینوں کی تعداد 10 سے 12 کر دی جائے گی- وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

عنقریب کوئٹہ سے چلنے والی فریٹ ٹرینوں کی تعداد 10 سے 12 کر دی جائے گی- وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی کوئٹہ ریلوےاسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ کوئٹہ سے فریٹ ٹرینوں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کر دی گئی ہے، عنقریب کوئٹہ سے چلنے والی فریٹ ٹرینوں کی تعداد 10 سے 12 کر دی جائے گی، چوروں اور ڈاکوؤں کی جانب سے جہیز میں جو ریلوے ملا تھا اسے ٹھیک کریں گے، احسن اقبال کی جانب سے ریلوے اسٹیشنوں پر 43 ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود صورتحال بہتر نہیں ہوئی، ریلوے پولیس میں مزید 5 سو بھرتیاں کی جائیں گی، 2 ہزار سے زائد آسامیاں مشتہر کی ہیں، مزید کے لیے وزیر اعظم سے بات کرونگا، ریلوے ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرے گا، سبی ہرنائی ٹریک پر سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے پولیس، ایف سی، لیویز اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ فورس بنائی جائے گی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے