Home / پاکستان (page 659)

پاکستان

ایک مرتبہ پھر کروڑوں مہاجروں کی دل آزاری کی گئی اگر تم ہمیں پال رہے ہو تو پالنا بند کرو- فاروق ستار کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ صوبائی حکومت کے وزیر سہیل انور سیال نے بانیان پاکستان کے لئے جو متعصبانہ گفتگو کی اس سے پاکستان بنانے والے اور انکی اولادوں کی دل آزاری ہوئی …

مزید پڑھیں

سہون شریف کے رہائشی محنت کش کے گھر میں 2 لخت جگر کینسر کے مرض میں مبتلا- مدد کے لئے غریب کو کسی مسیحا کا انتظار

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف کے قاضی محلہ کے رہائشی محنت کش غلام قادر لاکھو کے دو لخت جگر بیٹی صنم لاکھو اور بیٹا شاہنواز لاکھو کینسر جیسے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں- ایک ساتھ دو لخت جگر موذی مرض میں مبتلا ہونے سے غریب شخص کو ذہنی اذیت …

مزید پڑھیں

دنیا کے سامنے مودی کی کرپشن بھی واضح ہو گئی ہے اور بھارت کا امن کے خلاف مکروہ چہرہ بھی نے نقاب ہو چکا ہے- سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی ملتان میں پریس کانفرنس

کراچی / ملتان ( پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے بعد پاکستان میں سیاسی تبدیلی مثبت پیش رفت ہے لیکن ساتھ ساتھ یہ بات بھی ضروری ہے …

مزید پڑھیں

مہاجر وہ قوم ہے جنہوں نے پاکستان کو بنایا جو ملک کے لئے قربانیاں دیتا ہے وہ ملک میں پناہ لینے نہیں آتا- پی ایس پی رہنما رضا ہارون کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل رضا ہارون نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں غیر جمہوری زبان استعمال ہوئی ہے اسمبلی کے اخلاق قومیت، اخلاص جیسے ناموں کے تقدس کو نقصان پہنچایا گیا ہے- …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کے علاقوں میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی- مساجد سے اعلانات کروا دیے گئے- اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد

میا ں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال)خانیوال تلمبہ میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی 50 ہزار کیوسک پانی ہیڈ بلوکی سے کراس کرے گا جوکہ کل تلمبہ کی حدود میں داخل ہوگا- ریلہ کل 123 سیون ای ار دولواں کے مقام پر تلمبہ کی حدود میں داخل ہوگا اور …

مزید پڑھیں

ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں عوام کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے- ضلع کونسل میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع کونسل میرپورخاص کا اجلاس چیئرمین میر انور تالپور کی زیر صدارت سید غلام نبی شاہ ہال میں منعقد ہوا جس میں صحت ، تعلیم اور زراعت کے مسائل کے حل کیلئے تفصیلی غور و خوص کیا گیا اس موقع پر چیئرمین میر انور تالپور …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزشین جنوبی پنجاب نے جذبہ انسانیت کے تحت مستحق مریضہ بچی کو ادویات عطیہ کیں

راجن پور (بیورو رپورٹ) تحصیل ہسپتال جام پور میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ایک غریب گھرانے کی بچی کا علاج صرف اس وجہ سے نہیں ہورہا تھا کہ اس کے والدین مالی مسائل سے دوچار تھے اور مریضہ بچی کو جو انجکشن لگاۓ جانے تھے وہ بچی …

مزید پڑھیں

مکلی کمیون کی جانب سے ہیریٹیج فاونڈیشن کے مقام پر 100 نئے درختوں کی شجرکاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلوبل گرین، ہیریٹیج فاونڈیشن ٹرسٹِیز، ماحولیات کے تحفظ میں دلچسپی لینے والے افراد اور مکلی کمیون نے یکجا ہوکر ہیریٹیج فاونڈیشن کے مقام پر 100 نئے پودے لگائے، اس کام کے لئے شجرکاری کا مایاواکی اسٹائل اپنایا گیا۔ یہ نہایت خوش آئند نظارہ تھا کہ جب …

مزید پڑھیں

بھارتی آبی جارحیت کا جواب جلد ازجلد پاکستان کے آبی ذخائر کی تعمیر ہے۔ سید اسد نقوی رہنما ایم ڈبلیوایم

کراچی (پریس ریلیز) بھارتی آبی جارحیت کا جواب جلد ازجلد پاکستان کے آبی ذخائر کی تعمیر ہے ڈیم مہم کے خلاف باتیں کرنے والے وطن سے دشمنی کر رہے ہیں ہندوستان کی دھمیکوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔ ساری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ان خیالات کا …

مزید پڑھیں

بھارت کو 65 میں جو مزہ چکھایا تھا وہ اسے یاد رکھے کہیں ایسا نہ ہو کہ بھارت میں اب اپاہیج پیدا ہونا شروع ہوجائیں- ثروت اعجاز قادری

کراچی (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں ،ملک کی سلامتی اور بھارت کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،بھارت سیکولرازم نہیں اسلام دشمن ملک ہے جہاں مذہب کی بنیاد پر …

مزید پڑھیں