تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ لیبر فرنٹ کے وفد کی ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات، کے ڈبلیو ایس بی کے آئندہ ماہ ہونے والے ریفرنڈم اور دیگر معاملات کے حوالے سے بات چیت

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ لیبر فرنٹ کے وفد کی ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات، کے ڈبلیو ایس بی کے آئندہ ماہ ہونے والے ریفرنڈم اور دیگر معاملات کے حوالے سے بات چیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ لیبر فرنٹ کے صدر عبدالقیوم اور جنید نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق ستار سے پی آئی بی ملاقات کی- ملاقات میں لیبر فرنٹ نے آئندہ ماہ ہونے والے ریفرنڈم اور دیگر معاملات کے حوالے سے بات کی اور ڈاکٹر فاروق ستار سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ہونے والے ریفرنڈم میں لیبر فرنٹ کی حمایت اور مدد کی اپیل بھی کی- ڈاکٹر فاروق ستار نے تمام گزارشات سنے کے بعد اپنے وفد کو کہا کہ وہ اپنی کمیٹی سے مشوره کرنے کے بعد اپنی راۓ سے آگاہ کریں گے آنے والے وفد کا انہوں نے شکریہ ادا کیا- ملاقات میں اراکین او آر سی انجینئر کاشف، اخلاق سونی، ریحان احمد، اسلم بھٹو اور سلمان مجاہد بلوچ بھی موجود تھے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے