تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تھانہ سہون میں ایس ایچ او کی معطلی کے بعد تا حال اب تک تھانے میں کوئی ایس ایچ او تعینات نہ ہوسکا

تھانہ سہون میں ایس ایچ او کی معطلی کے بعد تا حال اب تک تھانے میں کوئی ایس ایچ او تعینات نہ ہوسکا

سہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایچ او سہون ذوالفقار اوڈانو کے سسپنڈ اور رورٹ ہونے کے بعد تاحال سہون تھانے پر کوئی ایس ایچ او تعینات نہ ہوسکا۔ ایس ایچ او کے تعینات نہ ہونے پر کئی سوال جنم لیتے ہیں۔ شہریوں نے ایس ایس پی جامشورو سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد قلندر کی نگری میں کوئی ایماندار فرض شناس ایس ایچ او مقرر کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے