Home / پاکستان (page 648)

پاکستان

تحریک لبیک اور حکومت میں 5 نکاتی معاہدہ طے پا گیا- مذکرات کامیاب

لاہور (بیورو رپورٹ) تحریک لبیک اور حکومت میں معاہدہ طے پا گیا- معاہدے میں جو شرائط پائی ہیں وہ درج ذیل ہیں- آسیہ مسیح کے مقدمے میں نظر ثانی کی اپیل دائر کردی گئی ہے جوکہ مدعا علیہان کا قانونی حق اور اختیار ہے جس پر حکومت معترض نہیں ہوگی- …

مزید پڑھیں

جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے- تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق راولپنڈی میں واقع سفاری ون میں اپنی رہائش گاہ میں آرام کر رہے تھے کہ چند نامعلوم افراد نے مولانا پر …

مزید پڑھیں

عامر ذوالفقار خان آئی جی اسلام آباد تعینات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عامر ذوالفقار کو جان محمد کی جگہ اسلام آباد پولیس کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ عامر ذوالفقار پولیس سروس پاکستان (پی ایس پی) گروپ کے افسر ہیں، وہ آئی جی موٹروے پولیس بھی تعینات رہ چکے …

مزید پڑھیں

این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی کا تحریک التوا پر اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ہمارے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں- این ایف سی ایوارڈ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں سپریم کوٹ کے آسیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے کے پیش نظر احتجاج دھرنے اور ریلی سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سپریم کوٹ کے آسیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے کے پیش نظر احتجاج دھرنے اور ریلی سے نمٹنے کے لئے صبح ہی سے میاں چنوں ٹی چوک اور نیشنل ہائی وے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی علاوہ ایزں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن …

مزید پڑھیں

ماتلی میں آسیہ ملعونہ کی بریت کے فیصلے کے خلاف مختلف مذہبی جماعتوں کی کال پر شہر بھر میں ہڑتال احتجاج اور اجتماعات

ماتلی (نامہ نگار) آسیہ ملعونہ کی بریت کے فیصلے کے خلاف مختلف مذہبی جماعتوں کی کال پر شہر بھر ہڑتال کی کال دی گئی ہڑتال کے باعث شہر کے مصروف بازار مکمل طور پر بند رہے جبکہ شہر سے ٹریفک بھی سڑکوں سے غائب رہا ہے مختلف مساجد میں آئمہ …

مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں آسیہ بی بی فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کیلئے قرارداد پیش

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اسمبلی میں آسیہ بی بی فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کیلئے قرارداد پیش- مشترکہ قرارداد رکن اسمبلی ملک سکندر کی جانب سے پیش کی گئی- ایوان وفاق سے سفارش کرتا ہے کہ آسیہ بی بی کیس میں نظر ثانی کی درخواست دائر …

مزید پڑھیں

عالمی مجلس ختم نبوت کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی مجلس ختم نبوت کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا گیا جس میں مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینز اٹھا رکھے تھے مظاہرین کا کہنا تھا کہ گستاخ ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، "گستاخ رسول کی سزا سر …

مزید پڑھیں

پرائیویٹ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ نمٹا جائیگا۔ ڈی پی او خانیوال محمد معصوم

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ترجمان پولیس خانیوال کے مطابق ڈی پی او خانیوال محمد معصوم نے کہا ہے کہ جمعةالمبارک کے حوالے سے اور موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو یقینی بنایا جائیگا۔ …

مزید پڑھیں

اہل حدیث یوتھ فورس کراچی کے زیر اہتمام توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والی آسیہ بی بی کو بری کرنے کے خلاف کراچی پریس کلب پر مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہل حدیث یوتھ فورس کراچی کے زیر اہتمام توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والی آسیہ بی بی کو بری کرنے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کارکنان احتجاج کر رہے ہیں- کارکنوں نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے کہ جن پر لکھا تھا کہ …

مزید پڑھیں