Home / پاکستان (page 652)

پاکستان

وقت ٹی وی سے جبری طور پر نکالے جانے والے صحافیوں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسروں کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرنے والے میڈیا ورکرز آج خود انصاف کے حصول کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں- گزشتہ دنوں وقت ٹی وی سے نکالے جانے والے ملازمین نے اپنے حق کے حصول کے لئے کراچی …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے جھوٹے بل معاشی دہشت گردی ہے- وزیر بلدیات نمائشی کھیل کو چھوڑ کر ضلع غربی کی لوٹ مار کا نوٹس لیں- مفتی محمد قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے الیکٹرک کے جھوٹے بلوں پر فوری ایکشن لے اور وزیر بلدیات سندھ بلدیہ ضلع غربی میں انکرو چمنٹ کے نوٹسز پر رشوت کی لوٹ کھسوٹ اور …

مزید پڑھیں

قادر پور گیس فیلڈ سے نکالے گئے سندھی ملازموں کو فوری طور پر بحال کیا جائے- میر پنہل لہر

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پیپلز کسان کمیٹی سندھ کے صدر میر پنہل خان لہر پیپلز پارٹی کسان کمیٹی دادو کے رہنماء عبدلغفار شاہانی کی دعوت پر میہڑ پہنچے اس موقعے پر پیپلز کسان کمیٹی سندھ کے صدر پنہل خان لہر نے نیشنل پریس کلب میہڑ کےصحافیوں سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسین کے حوالے سے ڈی آئی جی میرپورخاص کی سربراہی میں اہم اجلاس، سیکورٹی کے فل پروف انتظامات، حساس جگہوں اور تمام اضلاع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی ہدایات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چہلم حضرت امام حسین کے حوالے سے ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی سربراہی میں ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز عابد بلوچ، ایس ایس پی میرپورخاص، اعجاز …

مزید پڑھیں

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ اور میرپورخاص ڈویژن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ویلکم ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ اور میرپورخاص ڈویژن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ویلکم ریلی نکالی گئی- ریلی میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ اعظم نوحانی، سیکریٹری اطلاعات میرپورخاص ڈویژن پیر آفاق جان سرہندی ضلع صدر میرپورخاص عنایت ناریجو کا بھرپور …

مزید پڑھیں

ماہی گیروں کے مسائل جنگی بنیادوں پر حل کرینگے۔ عبدالبر چیئرمین فشرمینز کو آپریٹو سوسائٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشرمینز کو آپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین عبدالبر نے کہا ہے کہ ماہی گیروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا میری اولین ذمہ داری ہے۔ یہ بات چیئرمین عبدالبر نے بابا بھٹ جزیروں سے آئے ہوئے ماہی گیروں میں امدادی رقوم کی تقسیم کے موقع …

مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر سیکورٹی انتظامات رکھنا اولین ترجیح ہے- ڈی سی میرپورخاص، چہلم کے دوران فل پروف سیکورٹی کے انتظامات کئے جائیں گے- ایس ایس پی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی کے انتظامات بہتر رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے …

مزید پڑھیں

ماتلی میں پپلز پارٹی شہید بھٹو کی جانب سے سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 7 ویں برسی بڑی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ماتلی میں پپلز پارٹی شہید بھٹو کی جانب سے سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 7 ویں برسی بڑی عقیدت کے ساتھ منائی گئی اس موقع پر سادہ تقریب منعقد کی گئی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوۓ اسد قاٸمخانی، اکرم نوتکانی، رضا حسین …

مزید پڑھیں

بلوچ قوم کو اپنے تمام قبائلی کشت و خون و ویگر جھگڑوں کو ختم کرکے تعلیم و ترقی کی جانب قدم رکھنا ہوگا- نومنتخب ایم پی اے میر محمد اکبر مینگل

خضدار (رپورٹ: محمد عمر فاروق) قبائلی روایات قبائلی رسم و رواج بلوچ قوم کا طرہ امتیاز رہا ہے ان روایات کو زندہ رکھتے ہوئے بلوچ قوم آج بھی دیگر تمام ا قوام سے مختلف ایک با وقار قوم کی پہچان رکھتی ہے بلوچ قوم کو اپنے تمام قبائلی کشت و …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کا خاتمہ پاکستان کے کونے کونے سے، امن کا پیغام پاکستان کے کونے کونے میں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سنٹرل چیئرمین این پی سی آئی ایچ سید ایاز ظہیر ہاشمی اور سنٹرل چیئرمین اے سی اے ٹی اویس زاہد نے ملکر ملک کے کونے کونے میں امن کا پیغام پہنچانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے باہمی اشتراک کرنے کا اور قانون نافذ کرنے …

مزید پڑھیں