تازہ ترین
Home / پاکستان (page 651)

پاکستان

عمرے سمیت بیرون ممالک کے لئے ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان ( رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی قیمت بڑھنے کے باعث عمر ے سمیت بیرون ممالک کے لئے ٹکٹوں کی قیمت دو سے پچیس ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ڈالر کے ساتھ ساتھ دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جس میں …

مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کے افسران کی بڑے پیمانے پر تبدیلی و تبادلے- ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس افسران کی بڑے پیمانے پر تبدیلی- ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سردار غیاث گل اے آئی جی آپریشنز تعینات جبکہ ایس پی انوسٹی گیشن کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا، ایس پی سمیرا اعظم …

مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ کا سسٹم یکم دسمبر سے فعال کرنے کا اعلان کر دیا ہے. 31 دسمبر 2018ء کے بعد اسمگل شدہ موبائل فونز بند کر دیئے جائیں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک میں جعلی موبائل فونز کا استعمال روکنے، فون چوری کی روک تھام اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کا نظام یکم دسمبر 2018ء سے باقاعدہ فعال ہورہا ہے۔ پی ٹی اے نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ کا سسٹم یکم دسمبر سے فعال کرنے …

مزید پڑھیں

دفاعی نمائش آئیڈیاز، متبادل ٹریفک پلان کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دفاعی نمائش آئیڈیاز دو ہزار اٹھا رہ کیلئے ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیا، آئیڈیاز نمائش 27 سے 30 نومبر تک ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جائے گی، اس حوالے سے شہری کسی پریشانی سے بچنے کے لیے متبادل راستہ اختیار کریں۔ لیاری ایکسپریس …

مزید پڑھیں

پاکستان نے کرتارپور راہداری کی سنگ بنیاد تقریب میں شرکت کیلئے بھارتی حکام کو دعوت نامے بھیج دیئے- 28 نومبر کو وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے کرتارپور راہداری کی سنگ بنیاد تقریب میں شرکت کیلئے بھارتی حکام کو دعوت نامے بھیج دیئے، 28 نومبر کو وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج، بھارتی پنجاب …

مزید پڑھیں

گوروں کو خوش رکھنے کی روایتی سوچ کو بدلنا ہوگا- شہریار آفریدی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے اور ہمیں گوروں کو خوش رکھنے کی روایتی سوچ کو بدلنا ہوگا۔ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ ماضی میں قومی …

مزید پڑھیں

حکومت سے اسرائیل کے وحشیانہ بربریت سے بھرپور غزہ پر ہونے والے حملے پر ایک سرکاری مذمت چاہیے- پاک اسلام پازیٹو لیگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک اسلام پازیٹو لیگ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کہا گیا کہ غزہ میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام نہ صرف امت کی روح پر ایک گھاؤ ہے بلکہ انسانیت کیلئے بھی شدید شرمندگی کا سبب …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتم النبین کانفرنس کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتم النبین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی نائب امیر شیخ عبدالرﺅ ف مکی نے کہا ہے کہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کے دور سے لے کر آج تک تمام اہل حق اور …

مزید پڑھیں

میہڑ واٹر کمیشن کے سربراہ ریٹایرڈ جسٹس امیر مسلم ہانی کا میہڑ کے واٹر سپلائی اسکیم فلٹر پلانٹ کا دورہ- 10 دن ميں تمام مسائل حل کرنے کا حکم

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ واٹر کمیشن کے سربراہ ریٹایرڈ جسٹس امیر مسلم ہانی کا میہڑ کے واٹر سپلائی اسکیم فلٹر پلانٹ کا دورہ، کاشتکاروں کا ککول نہر پر قبضوں اور معذرو افراد ویل چیئر نہ ملنےخلاف احتجاج واٹر کمیشن کے سربراہ امیر مسلم ہانی کا ککول نہر سے قبضے …

مزید پڑھیں

ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک اعلیٰ ضلعی سطحی اجلاس 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابرآفریدی کی زیر صدارت 12ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک اعلیٰ ضلعی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق ایم پی اے عبدالحلیم قصوریہ، ضلعی نائب ناظم اسماعیل بلوچ، مولاناخلیل احمد سراج، …

مزید پڑھیں