تازہ ترین
Home / پاکستان (page 636)

پاکستان

پیپلز پارٹی عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان دینے کا صرف دعویٰ کرتی رہی ہے، ہماری حکومت نے سندھ سمیت ملک بھر میں پناہ گاہیں قائم کرکے ذوالفقار علی بھٹو کے نعرے کو عملی شکل دی ہے۔ وزیر مملکت زرتاج گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان دینے کا صرف دعویٰ کرتی رہی ہے، ہماری حکومت نے سندھ سمیت ملک بھر میں پناہ گاہیں قائم کرکے ذوالفقار علی بھٹو کے نعرے کو عملی شکل …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے ہسپتالوں سے مریض ریفر کرنے والی سندھ حکومت خود ریفر ہورہی ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی سول ہسپتال میرپورخاص کے باہر میڈیا سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی وہ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی ایم پی اے دعا بھٹو کے ہمراہ سول ہسپتال میرپورخاص کا دورہ کیا۔ دورے کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹر انفارمیشن پریس سندھ کا ایوان صحافت میرپورخاص کا دورہ، صحافی کالونی کے قیام، صحافیوں کے ہیلتھ کارڈ، مالی گرانٹ، پریس ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کرنے اور دیگر مسائل حل کرانے کی یقین دہانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیکریٹری اطلاعات و آرکائیوز سندھ عمران عطا سومرو کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر انفارمیشن پریس میڈم زینت جہاں نے ایوان صحافت میرپورخاص کا دورہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص سوائی خان چھلگری، ڈپٹی ڈائریکٹرز انفارمیشن کراچی فدا بالادی، ماجد خان اور پروڈکشن منیجر …

مزید پڑھیں

فرینکفرٹ میں جاری ٹیکسٹائل نمائش 2018 اختتام پزیر ہوگئی، نمائش میں پاکستان کی 222 کمپنیوں کی ریکارڈ شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فرینکفرٹ میں جاری ٹیکسٹائل نمائش 2018 اختتام پزیر ہوگئی۔ نمائش میں پاکستان سمیت دو ہزار نو سو کمپنیوں نے شرکت کی۔ فرینکفرٹ میں پاکستانی کمرشل قونصلرخواجہ خرم نعیم کہتے ہیں پاکستانی مصنوعات کو نمائش میں بہت اچھا رسپانس ملا ہے، حکومت برآمدات میں اضافے کے لیے …

مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج جامشورو کا دورہ کریں گے، کوٹری اوور ہیڈ برج کا افتتاح اور جلسے سے خطاب کریں گے

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوٹری میں ریلوے ٹریک پر قائم اوور ہیڈ برج کا افتتاح کریں گے۔ اوور ہیڈ برج کے افتتاح کے بعد بلاول بھٹو کوٹری شہر کے سچل گراؤنڈ میں عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ ایم پی اے ملک اسد …

مزید پڑھیں

پیپلزیوتھ تحصيل میہڑ کی طرف سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 یوم پیدائش کی تقریب یوتھ آفس میں منعقد کی گئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) پیپلزیوتھ تحصيل میہڑ کی طرف سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 یوم پیدائش کی تقریب یوتھ آفس میں منعقد کی گئی اور کیک کاٹا گیا تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 پیدائش کی …

مزید پڑھیں

قومی اعزازات کی نامزدگی کے لئے ناموں کو فائنل

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قومی اعزازات کی نامزدگی کے لئے ناموں کو فائنل کرنا شروع کردیا گیا ہے۔ 23 مارچ کو وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف شخصیات کو قومی اعزازات سے نوازا جائے گا۔ وفاق کی جانب سے چاروں صوبائی حکومتوں سے مختلف شخصیات کے نام طلب …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے بارے میں وزیر اعظم عمران خان کا ایسا اعلان کے قوم کی خوشی کی انتہا نہ رہی

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستان تحریک انصاف کے یونین کونسل نمبر 64 کے صدر آصف پٹھان نے کہا کہ کسی بھی سیاسی رہنما کو این آر او نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت پاکستان میں ایک خاص ایجنڈے کے تحت حکومت کرنے کے لیے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص واپڈا حیسکو ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص واپڈا حیسکو ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ واپڈا ہائڈرو لیبر یونین کے رہنماء یوسف سومرو کی سربراہی میں پریس کلب سامنے درجنوں ملازمین کا دھرنا اپنے مطالبات کے حق میں حیسکو ملازمین نے پلے کارڈ بینر اٹھا کر شدید …

مزید پڑھیں

جناح سوشل اینڈ پریس کلب کمالیہ کا ماہانہ اجلاس، 5 روزناموں کے نمائندوں کو جناح سوشل اینڈ پریس کلب کا مستقل رکن بنانے کا فیصلہ

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جناح سوشل اینڈ پریس کلب کے صدر واصف رانا کی صدارت میں ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وائس چیئرمین محمود بخاری، جنرل سیکرٹری خالد اسلم گجر، نائب صدر زاھد ڈوگر، نائب صدر عمران طارق، ایگزیکٹو ممبر جناح سوشل کلب رانا نوید اور لیگل ایڈوائزر …

مزید پڑھیں