Home / پاکستان (page 635)

پاکستان

حقوق تب ہی ملتے ہیں جب فرائض محنت، ایمانداری اور سچائی سے ادا کیے جائیں- ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کا یوم اقبال کی تقریب سے خطاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے کہا ہے کہ معاشرے میں بہتر خدمات انجام دینے والی شخصیات کو خراج تحسین پیش کرنا ایک اچھا قدم ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے زیراہتمام مقامی ہال میں 9 نومبر یوم …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی سول آبادی کو نشانہ بنایا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی آزاد کشمیر وادی لیپہ سیکٹر کی سول آبادی کو بھارتی فورسز نے نشانہ بنایا ہے۔ فائرنگ کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا سلسلہ نہ …

مزید پڑھیں

علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو غلامی سے نجات کا راستہ دکھایا۔ چیئرمین محب الوطن کمیٹی نوید سلیم

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) محب الوطن امن کمیٹی کے چیئرمین نوید سلیم کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو غلامی سے نجات کا راستہ دکھایا۔ یوم اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کی سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، …

مزید پڑھیں

مرحوم محمد صدیق خلجی خوش اخلاق، ملنسار اور محنتی شخص تھے جنہیں کبھی بھلایا نہیں جاسکتا- ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص شفیق حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص شفیق حسین میمن نے کہا ہے کہ محمد صدیق خلجی کا شمار محکمہ اطلاعات سندھ کے سینئر فوٹو گرافروں میں ہوتا ہے جنہوں نے محنت اور ایمانداری سے محکمہ اطلاعات میں 28 سال ملازمت کی ان خیالات کااظہار انہوں نے محکمہ …

مزید پڑھیں

مفکر پاکستان ڈاکٹرعلامہ اقبال نے اپنی شاعری سے پاک و ہند کے لوگوں کی فکر کو تبدیل کی- علامہ راجہ ناصر عباس جعفری 

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مفکر پاکستان ڈاکٹرعلامہ اقبال نے اپنی شاعری سے پاک و ہند کے لوگوں کی فکر کو تبدیل کیاآپ نے معاشرے کی ناصرف اصلاح کی بلکہ اپنی شاعری سے افرادکی ذہنی وفکری تربیت فرمائی۔ ان خیالات کا اظہار سربراہ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر …

مزید پڑھیں

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم شایان شان اور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے جائیں گے- ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ میرپورخاص ڈویژن میں 12ربیع الاوّل عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم شایان شان اور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا- اس موقع پر سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے جائیں گے ان خیالات کا …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس یونیفارمز حتمی مشاورت کے بعد تبدیل کرنیکا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے حتمی مشاورت اور منظوری کے بعد سندھ پولیس کے حالیہ یونیفارمز کو باقاعدہ تبدیل کرنیکے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ یہ احکامات انہوں نے ڈی آئی جی آپریشن مقصود احمد کی جانب سے یونیفارمز تبدیلی کے حوالے مرتب کردہ …

مزید پڑھیں

ملعونہ کیس میں حکومت پاکستان ملک کے عوام کے جذبات کی عکاسی کرتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ میں پیروی کرے- ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے کہ آسیہ ملعونہ کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے- پاکستان کی پوری قوم اور تمام مکاتب فکر آسیہ ملعونہ کو عدالتی سطح پر تختہ دار پر دیکھنا …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک کی قیادت جاگ رہی ہے عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، یوم اقبال بھر پور طور پر منایا جائے- مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کی قیادت علامہ خادم حسین رضوی سمیت مرکزی مجلس شوری جاگ رہی ہے، بعض سیاسی قوتیں اپنے بیرونی آقاؤں کے اشارے پر ملک میں افرا تفری پھیلانے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قیادت اب بھی کنٹینر پر نظر آتی ہے، 80 دن میں مسائل میں کمی کی بجائے اضافہ کیا- سردار سعود

اسلام آباد ( محمد جواد بھوجیہ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے انتہائی متحرک نوجوان رہنماء و سٹی صدر یوتھ ونگ سردار سعود کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن بھرپور ٹرائل کے بعد اب بھی ملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت ہے۔ میاں نواز شریف اور شہباز شریف …

مزید پڑھیں