تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص واپڈا حیسکو ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال احتجاجی ریلی

میرپورخاص واپڈا حیسکو ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص واپڈا حیسکو ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ واپڈا ہائڈرو لیبر یونین کے رہنماء یوسف سومرو کی سربراہی میں پریس کلب سامنے درجنوں ملازمین کا دھرنا اپنے مطالبات کے حق میں حیسکو ملازمین نے پلے کارڈ بینر اٹھا کر شدید نعرے بازی کی میرپورخاص، ڈگری، جھڈو، کوٹ غلام محمد، میرواہ گورچانی اور سندھڑی میں بھی حیسکو ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال کرکے احتجاج کیا واپڈا یونین رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے جائز مطالبات کو حکومت فوری تسلیم کرے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے