تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جناح سوشل اینڈ پریس کلب کمالیہ کا ماہانہ اجلاس، 5 روزناموں کے نمائندوں کو جناح سوشل اینڈ پریس کلب کا مستقل رکن بنانے کا فیصلہ

جناح سوشل اینڈ پریس کلب کمالیہ کا ماہانہ اجلاس، 5 روزناموں کے نمائندوں کو جناح سوشل اینڈ پریس کلب کا مستقل رکن بنانے کا فیصلہ

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جناح سوشل اینڈ پریس کلب کے صدر واصف رانا کی صدارت میں ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وائس چیئرمین محمود بخاری، جنرل سیکرٹری خالد اسلم گجر، نائب صدر زاھد ڈوگر، نائب صدر عمران طارق، ایگزیکٹو ممبر جناح سوشل کلب رانا نوید اور لیگل ایڈوائزر خرم عباس نیک ایڈووکیٹ نے شرکت کی، اجلاس میں 5 روزناموں کے نمائندوں کو جناح سوشل اینڈ پریس کلب کا مستقل رکن بنانے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں جناح سوشل اینڈ پریس کلب کے تحت جاری فلاحی کاموں کے حوالے سے ڈاکٹر زاہد ڈوگر کی کوششوں کو سراہا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے