Home / اہم خبریں / نواز شریف کے بارے میں وزیر اعظم عمران خان کا ایسا اعلان کے قوم کی خوشی کی انتہا نہ رہی

نواز شریف کے بارے میں وزیر اعظم عمران خان کا ایسا اعلان کے قوم کی خوشی کی انتہا نہ رہی

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستان تحریک انصاف کے یونین کونسل نمبر 64 کے صدر آصف پٹھان نے کہا کہ کسی بھی سیاسی رہنما کو این آر او نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت پاکستان میں ایک خاص ایجنڈے کے تحت حکومت کرنے کے لیے اقتدار میں آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کم از کم شریف خاندان این آر او لینے کی کوششیں کر رہا ہے کیونکہ انہوں نے پہلے بھی پرویز مشرف سے این آر او لیا تھا مگر ان کو یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ یہ پی ٹی آئی کا دور حکومت ہے جس نے عوام سے اس بات پر ووٹ لیا ہے کہ ہم کرپٹ مافیا کا احتساب کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کرپٹ مافیا نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے جس سے نہ صرف ملک کو سیاسی بلکہ معاشی نقصان بھی پہنچایا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے