دسمبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ملک کے دیگر حصوں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی مہنگائی کی نئی لہر نے سر اٹھالیا ہے اور مختلف اشیاءکی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں موسم سرما کے دوران پھل سزیاں …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر گلستان معزورین سینٹر میں ایم این اے شمیم آرا پہنور، صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام کشوری لال کے فرزند کرن کمار، کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ، سرپرست گلستان معزورین آفاق احمد، صدر نیشنل پریس کلب قمر الدین شیخ، …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی عارضی طور پر بند کردی گئی ہے۔ مارچ سے نومبر تک رضاکارانہ طور پر واپسی کے تحت رجسٹرڈ، غیر رجسٹرڈ افغان پناہ گزین کارڈ رکھنے والے چھ ہزار سے زائد خاندان وطن واپس جاچکے ہیں۔ رجسٹرڈ افغان مہاجرین …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے تین ہزار 836 ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے فیصلے کے پیش نظر سمری وزارت صنعت وپیداوار کو ارسال کردی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مقتدر قوتوں نے جس طرح 2014 کے دھرنے اور احتجاج میں تحریک انصاف سے درگزر کیا تھا اسی طرح تحریک لبیک کے ساتھ بھی یہی رویہ اختیار کیا جائے۔ اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے سکھر میں جلسے کے بعد سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر قیام …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے متحدہ عرب امارات میں 4 ہزار 23 جائیدادوں کا سراغ لگایا ہے جن میں سے 987 جائیدادیں براہ راست پاکستانیوں کی ملکیت ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے جاری اعداد و شمار کے تحت دبئی میں جائیداد رکھنے اور ٹیکس ادا …
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان ( رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی قیمت بڑھنے کے باعث عمر ے سمیت بیرون ممالک کے لئے ٹکٹوں کی قیمت دو سے پچیس ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ڈالر کے ساتھ ساتھ دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جس میں …
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس افسران کی بڑے پیمانے پر تبدیلی- ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سردار غیاث گل اے آئی جی آپریشنز تعینات جبکہ ایس پی انوسٹی گیشن کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا، ایس پی سمیرا اعظم …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک میں جعلی موبائل فونز کا استعمال روکنے، فون چوری کی روک تھام اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کا نظام یکم دسمبر 2018ء سے باقاعدہ فعال ہورہا ہے۔ پی ٹی اے نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ کا سسٹم یکم دسمبر سے فعال کرنے …
مزید پڑھیں