تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نواب محمد یوسف تالپور کی 76 ویں سالگرہ کی تقریب قریشی ہاؤس ڈھورو نارو میرپورخاص میں پروقار انداز میں منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نواب محمد یوسف تالپور کی 76 ویں سالگرہ کی تقریب قریشی ہاؤس ڈھورو نارو میرپورخاص میں پروقار انداز میں منائی گئی

میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نواب محمد یوسف تالپور کی 76 ویں سالگرہ کی تقریب قریشی ہاؤس پر پروقار انداز میں منائی گئی۔ تقریب میں سیاسی، سماجی اور صحافی رہنماؤں عارف قریشی، فیض محمودانی، نور محمد سمیجو، گل حسن سمیجو، جی ایم آریسر اور عرس سومرو نے شرکت کی۔ اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور نواب محمد یوسف تالپور کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی قومی سیاسی سماجی خدمات پر شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جاموں بولہ میں بڑا سیاسی اجتماع، چوہدری محمد اعظم وڑائچ کا اہم خطاب

گجرات، (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات منگوال جاموں بولہ میں مسلم لیگ (ق) کے سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے