تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسکولز دسمبر کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرینگے پرائیویٹ اسکولز گرمیوں کی چھٹیوں کی 50 فیصد فیس واپس یا ایڈجسٹ کریں گے اسکولز از خود سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافہ نہیں کر سکتے۔ ڈپٹی کمشنر گجرات

اسکولز دسمبر کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرینگے پرائیویٹ اسکولز گرمیوں کی چھٹیوں کی 50 فیصد فیس واپس یا ایڈجسٹ کریں گے اسکولز از خود سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافہ نہیں کر سکتے۔ ڈپٹی کمشنر گجرات

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی زیر صدارت پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کا اجلاس۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہدایت دیتے ہوۓ کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق اسکولز دسمبر کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرینگے پرائیویٹ اسکولز گرمیوں کی چھٹیوں کی 50 فیصد فیس واپس یا ایڈجسٹ کریں گے اسکولز از خود سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافہ نہیں کر سکتے پرائیویٹ اسکولز فیسوں میں کمی کو بنیاد بنا کر خدمات میں کٹوتی نہیں کر سکتے۔ جبکہ تمام پرائیویٹ سکولز اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے