جنوری 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کڑی خیسور کے قریب علاقہ اٹھوگ کے مقام پر سی آر بی سی نہر کی ایڈیشنل نہر میں شگاف پڑنے سے پانی فصلوں میں داخل ہوگیا، لاکھوں روپے مالیت کی کھڑی فصلیں تباہ، کاشتکاروں کا محکمہ ایری گیشن کے خلاف شدید احتجاج۔ کڑی خیسور …
مزید پڑھیں جنوری 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (پریس ریلیز) جماعة الدعوة کراچی کے مسئول مفتی عبداللطیف نے وفد کے ہمراہ کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات کرکے انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ گزشتہ روز پریس کلب میں صدر امتیاز خان فاران، جنرل سیکرٹری ارمان صابر، جوائنٹ سیکرٹری حنیف اکبر، خزانچی راجہ …
مزید پڑھیں جنوری 6, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے مختصر دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان اور شیخ …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) وفاقی حکومت کے احکامات کے پیش نظر حیسکو ٹنڈوآدم آفس میں کھلی کھچری کا انعقاد کیا گیا میرٹ کی بنیاد پر صارفین کے مسائل حل کیے جائیں گے جی ایم حیسکو عبدالستار میمن. تفصیلات کے مطابق حیسکو صارفین کی شکایت کے پیش نظر ٹنڈوآدم …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان پارلیمینٹیرین ممبر صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ، پیپلز یوتھ یوتھ ونگ میرپورخاص ضلعی صدر عنایت ناریجو، میرپورخاص ڈویژن یوتھ ونگ کے اطلاعات سیکریٹری پیر آفاق جان سرہندی نے ایوان صحافت میرپورخاص پہنچ کر ایوان صحافت میرپورخاص کی نو منتخب …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان تحریک انصاف کا وفد ڈویژنل نائب صدر عزیز اللہ لغاری، ضلع نائب صدر گل حسن لغاری، ڈسٹرکٹ ڈپٹی جنرل سیکریٹری جاوید انصاری، سینئر نائب صدر سٹی میرپورخاص پی ٹی آئی کے کارکنان سرور راجپوت، ڈاکٹر اقبال خلیق الزمان اور دیگر احباب ایوان صحافت میرپورخاص کے …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فرینڈز پینل کے صدارتی امیدوار ایڈوکیٹ میر نعیم ٹالپر 235 ووٹ لیکر کامیاب۔ یونائٹڈ پینل کے امیدوار ایڈوکیٹ نبی بخش ناریجو 93 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ جنرل سیکریٹری کی سیٹ پر فرینڈز پینل کے جنرل سیکریٹری کی سیٹ پر امیدوار ایڈوکیٹ سکندر …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایف آئی اے میں 214 نئی بھرتیوں کے لئے انٹرویو شروع ہوگئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چند ماہ قبل سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ہیڈ کانسٹیبل کی بھرتیوں کے لئے ٹیسٹ کیا گیا اور سب انسپکٹر کی 64 سیٹوں اور …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 سالگرہ کی تقریب پاکستان پیپلز پارٹی سٹی آفس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام کشوری لال، ایم این اے شمیم آرا پہنور، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، پی …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے میرپور خاص پولیس رینج کا خصوصی دورہ کیا اور علاقہ میں امن وامان کی صورتحال سمیت سیکیورٹی ڈپلائمنٹ کا جائزہ لیا اور اجلاس میں شریک پولیس افسران کو مزید ضروری ہدایات دیں۔ پولیس کمپلیکس میں منعقد ہونے …
مزید پڑھیں