Home / اسلام آباد / وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس دوران آرمی چیف نے وزیراعظم عمران خان کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر بریفنگ دی۔ آرمی چیف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ، پاکستان کسی کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے