فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان بھر کے چالیس سے زائد نیوز چینلز سے وابستہ کیمرہ مینز اپنے حقوق کی آواز بلند کرنے اورمشکل حالات میں ایک دوسرے کی مدد کیلئے امدادِ باہمی سے ایک مضبوط پلیٹ فارم کا قیام عمل میں لے آئے۔ واضح رہے کہ انتہائی کم وقت اور …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ملت اسلامیہ کے خلاف عالم کفر کی سازشوں و مذموم عزائم کو باہم متحد و متفق ہوکر ناکام بنانا ہوگا پاکستان اولیاء اللہ کا فیضان و تا قیامت قائم رہیگا اس میں بسنے والے کروڑوں عاشقان رسول کا دامن گنبدِ خضرا کے ساتھ وابستہ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے حکومت کی ناکامیوں کو جمہوریت پسند قوتوں کے لئے تازہ سبق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ناقص کارکردگی کے خلاف احتجاج نااہل اور ناکام حکمرانوں کو مظلوم بنانے کا سبب بن سکتا تھا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرین پاکستان کے تعاون سے سڑکوں پر زیبرا کراسنگ پینٹ کرنے کی مہم کا آغاز کردیا۔ مہم کے افتتاح میں پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک، پی ٹی آئی رہنما شاہینہ شیخ، فرحانہ شہزاد، عقیل گھانچی، سلطان رحمت خان، گرین پاکستان کے …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے پوری پاکستانی قوم اور پاسبان کی جانب سے بھارت کے شہر نئی دہلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال کو تیسری بار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے اور اس کامیابی کو ہٹلر مودی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان عوامی تحریک کراچی کے زیر اہتمام پاکستان عوامی تحریک کراچی کے سابق سیکرٹری کوآرڈینیشن سید ظفر اقبال کے مرکزی سپریم کونسل پی اے ٹی کے ممبر بننے پر انکے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ صوبائی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر پاکستان …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, تصویری خبریں, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) سلیکٹیڈ وزیراعظم و جعلی مینڈیٹ پر قائم ہونیوالی حکومت پاکستان کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے جو انتہائی کم عرصہ میں غیر مقبول ہوچکی ہے۔ نااہل ڈپٹی وزیراعظم کو خوش کرنے کیلئے آٹا، کھاد، چینی مہنگی کی جارہی ہے۔ ملک کو آئی …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آٸی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات سیکریٹری طاہر ملک نے کہا ہے کہ صحافت چوتھا ستون ہے اور صحافیوں کا کردار پاکستان میں شاندار رہا ہے پی ٹی آٸی مرکز ہو یا سندھ کورنگی پریس کلب کے ساتھ شانہ بشانہ رہیگا یہ بات انہوں نے …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) پنجاب حکومت کا اعلیٰ و بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت کی بہترین سہولیات پر بھی خصوصی فوکس و ایجنڈہ ہے۔ ضلع راجن پور کو تعلیمی لحاظ سے اپر پنجاب کے برابر لارہے ہیں۔ گرلز کالج میں ستمبر تک نئی کلاسز کا اجراء ہوجائے …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حکم پر یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا، منیجر انچارج یوٹیلٹی نے صحافیوں کو بتایا کہ سٹورز میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں کافی کمی کی گئی ہے گھی پر …
مزید پڑھیں