تازہ ترین
Home / پاکستان (page 468)

پاکستان

فصلوں پر ٹڈی دل کے شدید حملہ سے نمٹنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر نے کہا ہے کہ درابن کے علاقہ میں فصلوں پر ٹڈی دل کے شدید حملہ سے نمٹنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے ہیں، محکمہ زراعت کی 4 ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر ان علاقوں میں سپرے کر رہی ہیں، انشاء …

مزید پڑھیں

ملک میں درست اور صحیح فیصلوں کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ وفاقی حکومت پر تنقیدوں کے تیر چلانے والی سیاسی جماعتیں اپنے دور حکومت کی کارکردگی پر نظر ڈالیں۔ اشرف جبار قریشی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری اشرف جبار قریشی نے کہا کہ وفاقی حکومت پر تنقیدوں کے تیر چلانے والی سیاسی جماعتیں اپنے دور حکومت کی کارکردگی پر نظر ڈالیں موجودہ حکومت کے خلاف معیشت کے نام پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے 2019 پاکستان …

مزید پڑھیں

سندھ میں گیس کی قلت کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، سندھ کی گیس پیپلز پارٹی نے خود سوئی نادرن کو دی تھی۔ وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان کی کراچی میں پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی دعوت پر ان کے گھر آمد، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی و دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی ان کے ہمراہ وزیر اعظم کے معاون …

مزید پڑھیں

انکروچمنٹ و غیر قانونی بلڈنگز کی تعمیرات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے کہا کہ سرکلر ریلوے، انکروچمنٹ و غیر قانونی بلڈنگز کی تعمیرات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہیں کراچی میں سالوں سے غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے مگر متعلقہ …

مزید پڑھیں

سی این جی کٹس کے استعمال اور بچوں کے بستے گاڑیوں کی چھتوں پر رکھنے پر پابندی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ اپنے اضلاع میں اسکولوں کے طلباء کو لے جانے والی گاڑیوں میں سی این جی کٹس …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت سندھ کے وزراء اور کرپٹ افسران عوام کو اپنا اے ٹی ایم سمجھتے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ سندھ حکومت کے وزراء تنقید کرنے میں ماہر ہیں کارکردگی درست کرنے میں نہیں وزیر صحت سندھ نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے سندھ کے ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے ایمبولینس …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ و دیگر عہدوں پر میرٹ و اہلیت کی بنیاد پر افسران تعینات کئے جائیں۔ من پسند افراد کا تقرر اور انہیں دباؤ میں لیکر ذاتی مفاد کی تکمیل گھناؤنا اور قابل مذمت عمل ہے۔ اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت صوبہ سندھ میں آئی جی کلیم امام اور دیگر اہم سرکاری عہدوں پر افسران کی تقرری کے معاملے میں میرٹ، اہلیت اور قواعد و ضوابط کی پابندی کو شعار بنائیں۔ …

مزید پڑھیں

عوام کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے، ہم سندھ ملاح فورم سمیت تمام سیاسی سماجی تنظیموں کو بھرپور کوریج دیتے رہیں گے۔ صدر نیشنل پریس کلب میہڑ

میہڑ (بیورو رپورٹ) میہڑ سندھ ملاح فورم تعلقہ میہڑ کے صدر پنہل ملاح، جنرل سیکریٹری غلام شبیر میرانی، محمد علی سمیجو اور دیگر کی جانب سے سندھ ملاح فورم تعلقہ میہڑ آفس میں نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سروان اکبر پہنور، سرپرست ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو، صدر عبدالرحمن قمبرانی، …

مزید پڑھیں

نوشہرہ کینٹ بازار میں آئس منشیات کی روک تھام اور آگاہی کے حوالے سے پولیس کی زیر نگرانی پنجاب سکول آف کالج کی ریلی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کینٹ بازار میں آئس/ منشیات کے روک تھام اور آگاہی کے حوالے سے پولیس کے زیر نگرانی پنجاب سکول آف کالج کی ریلی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کاشف ذوالفقار کے واضح کردہ احکامات کی روشنی میں آئس جیسے خطرناک نشے کے خلاف نوشہرہ کینٹ پولیس …

مزید پڑھیں

کھلے تیل کی فروخت سے صحت عامہ کو شدید خطرات لاحق ہیں فوری اور سخت کریک ڈاؤن کیا جائے۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان کا اظہار خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی امجد علی لغاری نے کہا ہے کہ کھلے خوردنی تیل کی فروخت غیر قانونی قرار دی جاچکی ہے، اس کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جائے گی، اندرون سندھ سے کراچی آنے والا ایک لاکھ لیٹر غیر معیاری دودھ ضبط …

مزید پڑھیں