Home / پاکستان (page 440)

پاکستان

حکومت نے گوادر میں 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے نیا جزیرہ "چاند تارہ جزیرہ” آباد کرنے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چاند تارہ جزیرہ کے نام سے گوادر میں نیا جزیرہ آباد کرنے کا اعلان۔ حکومت نے سمندری حدود میں 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے نیا جزیرہ آباد کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے "چاند تارہ جزیرہ” کے نام سے گوادر میں نیا …

مزید پڑھیں

پاکستان کی مختلف ساحلی پٹی پر بڑی تعداد میں کرمبیونیلا اور بلوم نامی جیلی فش دیکھی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی مختلف ساحلی پٹی پر بڑی تعداد میں کرمبیونیلا اور بلوم نامی جیلی فش دیکھی گئی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بڑے پیمانے پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش دیکھی گئی ہے۔ اس سے قبل یہ جیلی …

مزید پڑھیں

چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی کی ماہی گیروں کے لئے تین سالہ مدت میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ماہی گیر جماعتوں کا اظہار تشکر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر کی ماہی گیروں کے لئے تین سالہ مدت میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ماہی گیر جماعتوں کا اظہار تشکر، عبدالبر نے ریکارڈ ویلفیئر کر کے ایف سی ایس کا 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ماہی گیروں کا …

مزید پڑھیں

حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ معذور افراد معاشرے کا اہم رکن ہیں۔ ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس خان دریشک

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ معذور افراد معاشرے کا اہم رکن ہیں ان کی مالی امداد کر کے حوصلہ افزائی کی جا سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار …

مزید پڑھیں

پیمرا کے ویب ٹی وی کو لائسنس کرنے کے اقدامات بنیادی انسانی حقوق، جاننے کے حق اور معلومات تک رسائی کے حق کے منافی ہیں۔ آل سندھ میڈیا کانفرنس کانفرنس میں متفقہ قرارداد منظور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام ہونے والی آل سندھ میڈیا کانفرنس میں پیش کی گئی قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پیمرا ویب ٹی وی لائسنسگ کی تجویز کو یکسر ختم کردیا جائے۔ پیمرا کے ویب ٹی وی کو لائسنس کرنے کے اقدامات …

مزید پڑھیں

حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث مہنگائی بڑھ گئی ہے، عوام فاقہ کشی کی زندگی گزرانے پر مجبور ہیں۔ جنرل سیکریٹری پیپلز یوتھ ونگ ضلع دادو نور محمد پہنور

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پیپلز یوتھ ضلع دادو کے جنرل سیکریٹری نور محمد پہنور، سیکریٹری اطلاعات میر صدام بلہڑو، گل احمد پہنور اور محمد شریف جمالی نے نیشنل پریس کلب میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ہی ملک کو خراب حالت سے باہر نکالے گی، …

مزید پڑھیں

سٹی وارڈنز کیس سندھ حکومت عدالت میں جواب داخل نہیں کرا سکی، اگلی تاریخ تک جواب داخل نہ کرنے پر پاسبان کے وکیل کو سن کر فیصلہ دے دیا جائے گا۔ سندھ ہائی کورٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سٹی حکومت کراچی کے سٹی وارڈنز کو مئی 2018 سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور جونیئرز سٹی وارڈنز کو سیاسی بنیادوں پر مستقل ملازمت پر رکھنے کے خلاف اور تمام عارضی ملازمین کو مستقل ملازمت کی فراہمی کیس میں سندھ حکومت عدالت میں جواب داخل نہ …

مزید پڑھیں

رواں ماہ پولیو مہم کے لئے فُول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔ ڈی پی او ہری پور

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ (پی ایس پی) کی زیر نگرانی ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور آصف گوہر خان، ایڈیشنل ایس پی ہری پور زوالفقار خان جدون، تمام سرکل ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ 12 برسوں سے شہری علاقوں کو تاراج کرنے کے ایجنڈے پر کاربند ہے۔ میرپورخاص شہر کو تاحال فنڈز جاری نہیں کئے گئے۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی انجینئر کامران شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حق پرست چیئرمین میونسپل کمیٹی انجینئر کامران شیخ اور وائس چیئرمین فرید احمد خان نے میرپورخاص پریس کلب کے باہر ایک پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی نسل پرست حکومت گذشتہ 12 برسوں سے سندھ کے شہری علاقوں کو کھنڈرات میں …

مزید پڑھیں

آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صدر اور نائب صدر کے اعزاز میں عصرانہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صدر اور نائب صدر کے اعزاز میں عصرانہ۔ پی ایس او ٹو ایڈوائزر وزیر اعلی پنجاب برائے ٹورازم عثمان بشارت کی طرف سے آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے بانی و صدر ایم ایم علی اور نائب صدر …

مزید پڑھیں