تازہ ترین
Home / پاکستان (page 480)

پاکستان

وفاقی حکومت کی معاشی پالیسی سے سب سے زیادہ متاثر سندھ کا مزدور ہورہا ہے۔ ملک بھر کا مزدور روزگار کیلئے سندھ کے کارخانوں کا رخ کرتا ہے۔ صوبائی وزیر سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے اطلاعات و محنت سعید غنی کی زیر صدارت سیسی گورنر میٹنگ کا 153واں اجلاس جاری۔ اجلاس میں مزدوروں اور صنعتکاروں کی انجمن کے نمائندے شریک۔ اجلاس میں گذشتہ میٹنگ کے منٹس کو کنفرم کردیا گیا۔ صوبائی وزیر برائے اطلاعات و محنت سعید غنی …

مزید پڑھیں

کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف ایڈیشنل آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری ایف آئی آر درج کرنے کی شرط کو ختم کیا جائے۔ آل سٹی تاجر اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سٹی تاجر اتحاد (رجسٹرڈ) کے صدر حماد پونا والا کا کہنا ہے کہ کراچی میں ون وے میں داخل ہونے والے موٹرسائیکل اور کار سوار افراد کے خلاف ایڈیشنل آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری ایف آئی آر درج کرنے کی شرط کو ختم …

مزید پڑھیں

پولیس رولز 2019 شق نمبر 11 کے تحت آئی جی سندھ کی پوسٹنگ کے لئے وفاق تین نام بھیجے گا۔ حلیم عادل شیخ کی سندھ اسمبلی میں ہنگامی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی سندھ اسمبلی میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سندھ حکومت کے وزراء کہہ رہے ہیں جو تین نام دیئے ہیں ان میں سے ایک آئی جی ہوگا، کیوں ہوگا …

مزید پڑھیں

تحریک محنت پاکستان کا سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں مکتبہ و دفتر قائم، افتتاحی تقریب سے سینٹر امام الدین شوقین، محمد حسین محنتی، عبدالرحیم اعوان و دیگر کا خطاب

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں تحریک محنت پاکستان کا مکتبہ و دفتر قائم کیا گیا تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے سینٹر امام الدین شوقین، محمد حسین محنتی امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ، سید خالد حسین بخاری مرکزی صدر تحریک محنت پاکستان، عبدالرحیم اعوان …

مزید پڑھیں

سعید غنی کی پارٹٰی کو حاضر سائین کرنے والے آئی جی کی ضرورت ہے۔ اصولوں اور قانون کی پاسداری کرنے والے آفیسر کو آئی جی ہونا چاہیے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز صوبائی وزیر سعید غنی نے اپنے جوش خطابت میں ایک بار پھر سب کو مستفید کیا۔ سعید غنی …

مزید پڑھیں

کراچی کے صحافیوں نے نامساعد حالات میں بڑی قربانیاں دی ہیں، کراچی پریسں کلب نے ہمیشہ مظلوموں کی ترجمانی کی ہے۔ محمد طارق حسن صدر پاکستان مسلم لیگ (ق)

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ کراچی کے صحافیوں نے نامساعد حالات میں بڑی قربانیاں دی ہیں اور کراچی پریسں کلب نے ہمیشہ مظلوموں کی ترجمانی کی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ سندھ کے …

مزید پڑھیں

رانگ وے پر گاڑی چلانے والے شہریوں کے خلاف ایف آئی آر اور بھاری جرمانہ عائد کرنا کراچی کے شہریوں کے ساتھ سنگین مذاق اور ظلم کے مترادف ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے رانگ وے پر گاڑی چلانے والے شہریوں کے خلاف ایف آئی آر کاٹنے اور بھاری جرمانہ عائد کرنے پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کراچی کے شہریوں کے ساتھ سنگین مذاق اور …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں نے ٹی وی فیس میں اضافہ کی تجویز کو مسترد کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہریوں نے ٹی وی فیس میں اضافہ کی تجویز کو مسترد کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں نے پی ٹی وی فیس میں اضافہ کی تجویز کو مستر د کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پی ٹی وی کو بند کیا جائے، پی …

مزید پڑھیں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور عبدالعلیم خان کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور کا دورہ

لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور عبدالعلیم خان کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور کا دورہ، عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کی جانب سے قیدیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے بناۓ گئے ہسپتال اور دیگر فلاحی کاموں کا افتتاح کیا۔ گورنر پنجاب نے فاؤنڈیشن …

مزید پڑھیں

میہڑ انڈس ہائی وے گنہور آباد اسٹاپ پر گونگوں کا چاۓ ہوٹل گزشتہ 15 سالوں سے قائم، خصوصی افراد جوکہ سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم ہیں سرکاری سرپرستی کے منتظر

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ انڈس ہائی وے گنہور آباد اسٹاپ جوکہ گونگوں کا ہوٹل مشہور ہے جہاں پر خصوصی افراد جوکہ سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم افراد نے چائے کی شاپ گذشتہ 15 سالوں سے قائم کر رکھی ہے جہاں پر خصوصی افراد کی بیٹھک سب کی …

مزید پڑھیں