تازہ ترین
Home / پاکستان (page 464)

پاکستان

ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کے لئے فائیو اسٹار ہوٹلوں میں مفت قیام اور 96 گھنٹے کا اعزازی ویزہ متعارف کرا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کے لئے فائیو اسٹار ہوٹلوں میں مفت قیام اور 96 گھنٹے کا اعزازی ویزہ متعارف کرادیا۔ ایئرلائن ایمریٹس نے دبئی کے راستے یورپ، امریکا اور افریقہ جانے والے پاکستانی مسافروں کے لئے دبئی میں دو رات فائیو اسٹار ہوٹل میں بالکل مفت …

مزید پڑھیں

سیپ کی پاکستان میں ملازمت کی ڈیجیٹل تخلیق کی حمایت

کراچی (رپورٹ: رضوان پاشا) سیپ کے شریک چیف ایگزیکٹیو آفیسر کرسچن کلین کی ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم عمران خان سے درمیان ملاقات ہوئی۔ سیپ نے ملاقات میں ملک بھر میں تبدیلی، معاشی نمو اور ڈیجیٹل ملازمت کی تخلیق کی حمایت کیلئے سرمایہ کاری کے منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ ورلڈ …

مزید پڑھیں

پاکستانی شوہر کی محبت میں جرمن حسینہ بغیر ویزا پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جرمن خاتون سات روز پہلے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شوہر کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں۔ ایف آئی اے کے ڈی پورٹ کرنے کے فیصلے پر جینیفر ووگٹ آبدیدہ ہوگئیں اور جانے سے انکارکردیا بعد ازاں ایف آئی اے نے انٹری ویزہ دے دیا، تفصیلات …

مزید پڑھیں

پندرہ ارب روپے کا مہنگائی ریلیف پیکج اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے، حکومت غربت نہیں بلکہ غریبوں ہی کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتی ہے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 15 ارب روپے کے مہنگائی ریلیف پیکج کا اعلان اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے۔ یہ فی کس 75 روپے بنتے ہیں، ان پیسوں میں غریب عوام نہائے …

مزید پڑھیں

ہزارہ پولیس کی تاریخ میں پہلی بار سوشل میڈیا پر آپ کا ڈی پی او آپ کے ساتھ براہ راست، ڈی پی او ایبٹ آباد کا آن لائن کھلی کچہری کا سلسلہ ہفتہ وار جاری رکھنے کا اعلان

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہزارہ پولیس کی تاریخ میں پہلی بار سوشل میڈیا پر آپ کا ڈی پی او آپ کے ساتھ براہ راست عوام کے مسائل کا ان کی دہلیز پر حل کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ جاوید اقبال وزیر دو گھنٹے تک فیس …

مزید پڑھیں

سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے ملتان کے معروف مذہبی سکالر سید مجاہد عباس گردیزی سے اظہار تعزیت

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے ملتان کے معروف مذہبی سکالر سید مجاہد عباس گردیزی کے نانا کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا …

مزید پڑھیں

شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم تعمیر شدہ گھروں کو مسمار کرنے سے پہلے متبادل فراہم کیا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنور نوید جمیل کی میڈیا سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم تعمیرشدہ گھروں کو مسمار کرنے سے پہلے متبادل فراہم کیا جائے۔ لوگوں کو بے گھر ہونے سے بچایا جائے افسران …

مزید پڑھیں

ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ اچانک سول ہسپتال میرپورخاص پہنچ گئے، شعبہ امراض قلب بلڈنگ کا دورہ کیا، زیر علاج مریضوں سے بھی ملاقات کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ اچانک سول ہسپتال پہنچ گئے۔ سول ہسپتال میں دل کے بڑے ادارے این آئی وی سی ایچ ڈی کے قیام کے سلسلے میں شعبہ امراض قلب کا دورہ کیا۔ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے سول …

مزید پڑھیں

ہری پور ہزارہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر وارث اعوان نے امریکن بورڈ آف ہئیر ایسٹوریشن سرجری میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور ہزارہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر وارث اعوان نے امریکن بورڈ آف ہئیر ایسٹوریشن سرجری میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ٹاپ پوزیشن حاصل کرکے ڈاکٹر نارمن اور پنڈک ایوارڈ بھی حاصل کرلیا۔ ڈاکٹر وارث پہلے پاکستانی ڈاکٹر ہیں جنہوں نے تحریری اور زبانی …

مزید پڑھیں

قبائلیوں سمیت ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی افراد کو چنگ چی چلانے کی اجازت ہوگی۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) واحد محمود

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) واحد محمود نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی افراد کے چنگ چی رکشے چلانے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔ محسود، وزیر، بھٹنی اور ڈیرے کے مقامی افراد …

مزید پڑھیں