تازہ ترین
Home / پاکستان (page 490)

پاکستان

کیڈٹ کالج سانگھڑ میں 23 ویں یوم والدین کی تقریب منعقد کی گئی، رئیر ایڈمرل زاہد الیاس پاکستان نیوی تمغہ ہلال امتیاز ملٹری کمانڈر کراچی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

سانگھڑ /جام نواز علی بیرانی (رپورٹ: زاہد صوفی) کیڈٹ کالج سانگھڑ میں 23 ویں یوم والدین کی تقریب منعقد کی گئی جس میں مہمان خصوصی رئیر ایڈمرل زاہد الیاس پاکستان نیوی تمغہ ہلال امتیاز ملٹری کمانڈر کراچی چیئرمین بورڈ آف گورنرز شریک ہوئے ان کی آمد پر کیڈٹس کے چاق …

مزید پڑھیں

کراچی کے ٹرانسپورٹ مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے ہیں، شہر کراچی اور اس کے عوام کی اصل خدمت سڑکوں کی تعمیر، ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے سے ہوگی۔ ۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور شہر کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل پر اجلاس۔ اجلاس میں وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ، وزیر بلدیات سید ناصر شاہ، صوبائی مشیر مرتضیٰ وہاب، قائم مقام چیف سیکریٹری محمد وسیم، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، …

مزید پڑھیں

علامہ خادم حسین رضوی کی ہدایت پر ٹی ایل پی کراچی کے 100 مقامات پر رکنیت سازی کیمپ لگائے جائیںگے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر تحریک لبیک پاکستان کے علامہ خادم حسین رضوی کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر کی طرح آج (ہفتہ) کراچی کے ٦ اضلاع میں 100 سے زائد مقامات پر رکنیت سازی کیمپ لگائے جائیں گے۔ اس ضمن میں تحریک لبیک پاکستان کراچی …

مزید پڑھیں

سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کا کچلاک بائی پاس کا دورہ زیرتکمیل منصوبے کے معیار اور تاخیر کا نوٹس۔ متعلقہ ایکسیئن اور تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی کے خلاف کاروائی کی جائیگی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نورالامین مینگل کا کچلاک بائی پاس کا دورہ زیرتکمیل منصوبے کے معیار اور تاخیر کا نوٹس۔ متعلقہ ایکسیئن اور تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی کے خلاف کاروائی کی جاۓ گی۔ سیکریٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل نے کچلاک بائی پاس کے …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈسٹرکٹ جیل ہدہ اور سول ہسپتال جیل وارڈ کوئٹہ کا اچانک دورہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا ڈسٹرکٹ جیل ہدہ اور سول اسپتال جیل وارڈ کوئٹہ کا اچانک دورہ، آئی جی جیل خانہ جات نے چیف جسٹس کو جیل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

کپتان اگر فارم میں واپس آجائیں تو عافیہ کی وطن واپسی کیلئے اب طویل اننگز کی نہیں صرف ایک ٹی 20 اننگز کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے گلشن اقبال میں واقع ان کی رہائش پر محبان کراچی کے چیئرمین حافظ محمد ارشد رفیق کی قیادت میں سندھ کے مختلف اضلاع کے ذمہ داران نے ملاقات کی۔ اس …

مزید پڑھیں

حکمرانوں نے مہنگائی، بے روزگاری محرومی کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا۔ نیپرا کا کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا ظلم ہے۔ علامہ شاہ عبد الحق قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی، بے روزگاری محرومی کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا۔ نئے سال کے آغاز پر پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو تحفہ دیا گیا۔ سودی …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو و دیگر رہنماؤں کی کھوکھرا پار آمد ، ہندو برادری کی سینکڑوں خواتین نے پاکستانی و کشمیری پرچم اٹھا کر استقبال کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 5 جنوری کو نکالی جانے والی ریلی کاروان دفاع و یکجہتی ریلی کی تیاریاں جاری ریلی حیدرآباد سے کھوکھرا پار زیرو پوائنٹ انڈیا بارڈر تک نکالی جائیگی۔ پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر کی ہدایات پر رکن …

مزید پڑھیں

سابقہ حکومتوں اور اور موجودہ حکومت میں کوئی فرق نہیں۔ نظام کی تبدیلی اور عام و خاص آدمی کا فرق مٹایا نہیں جاسکا۔ پی ٹی آئی نے اپنے ہی منشور کو پامال کر دیا۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت ریاستِ مدینہ کی بار بار رٹ لگانا بند کر دے۔ یہ ریاست مدینہ کی توہین ہے، سارے دعوے انتخابی نعرے ثابت ہوئے، سابقہ حکومتوں اور اور موجودہ حکومت میں کوئی فرق نہیں۔ نظام کی …

مزید پڑھیں

سلیکٹڈ حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے، حکومت کی بد اعمالیاں جاری رہیں تو یہ ملک کو دیوالیہ کردے گی، نوید بھٹی سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کرکے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ نئے سال پر عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ دیا …

مزید پڑھیں