فروری 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر صارفین کو سستے داموں اشیائے ضروریہ کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے۔ کسی کو بھی مصنوعی مہنگائی کرکے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر راجن …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی قیادت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔اس ملک کو قائداعظم محمد علی جناح اور دیگر قائدین کی قیادت میں طلبہ اور نوجوانوں نے بنایا تھا۔ علیگڑھ مسلم کالج کے …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسپیکٹر جنرل سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ 187 تھانوں کی تعمیر نو اور تزئین و آرائیش کا کام مکمل ہوچکا ہے مزید 111 میں بہتری لائی جائے گی، آئی جی سمیت تمام افسران قواعد کے پابند ہیں، ایڈیشنل آئی جی کو تبادلوں …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی سندھ حلقہ خواتین کی معتمدہ فوزیہ خالد کے شوہر اسلامی جمیعت طلبہ سندھ کے سابق ناظم حافظ سلمان خالد کے والد محترم سینئر رکن جماعت اسلامی میرپورخاص خالد امین اچانک حرکتِ کلب بند ہونے کے سبب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے محتسب کے عہدے کی تقرری کا اختیار وفاق سے چھین کر وزیر اعلی سندھ کو سونپ دیئے جانے کے ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست 929/2020 کے ذریعے چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں چیف سیکریٹری سندھ، اسپیکر سندھ اسمبلی، …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ محکمہ واٹر بورڈ صاف پانی کی سپلائی کی نگرانی کے لیے علیحدہ یونٹ بنائے، حلقہ پی ایس 97 کے بیشتر علاقوں میں غیر قانونی پانی کے کنیکشن عام ہیں، ایم ڈی واٹر …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت برانچ مولا مدد لیاری ٹاؤن کراچی سلیکشن برائے سال 2020۔ روحانی طلبہ جماعت برانچ مولامدد لیاری ٹاؤن کی سال 2020 کی سیلکشن جامع مومن مسجد مولامدد لیاری ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوئی۔ جس میں روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کے عہدیداران نے سال …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) کروڑوں روپے کی کثیر لاگت سے بننے والا شہر سے گزرنے والی بھاری ٹریفک کی روک تھام کے لئے بنایا جانے والا غربی بائی پاس شہریوں کی سہولت کی بجائے عذاب بننے کے ساتھ ساتھ حادثات و گھنٹوں ٹریفک جام کا سبب بننے لگا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے ذمہ دار آپ کی کابینہ، حکومتی ایوان اور پی ٹی آئی میں دائیں بائیں موجود افراد ہیں۔ آپ پہلے ان کے خلاف سخت کاروائی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) اسلام امن و آشتی کا مذہب و مرکز ہے اسلام نے انسانوں کو تمام تر حقوق عطا کیے جس سے انسان کی عظمت واضح ہوئی ہمیں اپنی زندگی کے تمام تر معاملات میں محسن انسانیت نبی اکرم ؐ کے اسوہ حسنہ کے مطابق گزار …
مزید پڑھیں