Home / پاکستان (page 302)

پاکستان

ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ ناقابل قبول ہے، صنعتیں آئے روز قیمت میں اضافہ کی متحمل نہیں ہوسکتیں، سلیم الزماں صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے لیکویفائڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کو ناقابل قبول قرار دیدیا، انہوں نے کہا کہ صنعتیں ایل پی جی کی قیمت میں آئے روز اضافہ کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن کے پہلے عملی قدم میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار تاریخی وکلاء احتجاجی تحریک کی عملی جدوجہد جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ضلعی عدالت کے احاطے میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار وکلاء احتجاجی تحریک کے مسلسل چھٹے جمعے و عید قرباں کے تیسرے روز شدید ترین گرم موسم کے باوجود کیمپ میں بار کے معزز صدر میر پرویز اختر تالپور، سندھ بار …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر، کورونا کی پابندیاں پیر سے نافذ، تعلیمی ادارے، ہوٹلز، شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اہم فیصلے کیے گئے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں پیر سے شادی ہالز اور دیگر تقریبات …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرنے کے لیے وفاق کے ذریعے پی ٹی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کورونا ٹاسک فورس نے صوبے میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد اور کراچی میں کیسز کی …

مزید پڑھیں

سندھ سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ میں درحقیقت مینیجمنٹ نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے کراچی میں عید الضحیٰ کے موقع پر صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت ردعمل میں کہا کہ سندھ حکومت کے ماتحت ادارہ سندھ سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ میں درحقیقت مینیجمنٹ نام کی کوئی چیز موجود …

مزید پڑھیں

سی ویو پر پھنسے غیر ملکی کمپنی کے بحری جہاز کو دیکھنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سی ویو پر پھنسے غیر ملکی کمپنی کے بحری جہاز کو دیکھنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر پہنچ گئی۔ گزشتہ روز کنٹینرز سے لدا بحری جہاز ساحل کی ریت میں پھنس گیا تھا جسے دیکھنے کے لئے ساحل پر تفریح کے لیے آنے …

مزید پڑھیں

شہر میں صفائی کی صورت حال نازک ہے، آلائشیں اٹھانے کا کام سست، آلائشیں نہ اٹھنے سے بیماریاں اور تعفن پھیل رہا ہے، انتظامیہ سو رہی ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ شہر میں مجموعی طور پر صفائی کی صورت حال نازک ہے۔ آلائشیں اٹھانے کا کام سست روی کا شکار ہے۔ شہر میں جگہ جگہ گندہ پانی کھڑا ہے۔ تعفن سے وبائی امراض …

مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ کا دورہ ایبٹ آباد، ترقیاتی منصوبوں اور غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاء انصاری کا دورہ ایبٹ آباد و قائم مقام ڈی آئی جی ہزارہ ریجن ظہور بابر آفریدی نے خوش آمدید کہا۔ آئی جی خیبر پختونخواہ کی زیر صدارت ریجنل کانفرنس ہال میں کمشنر ہزارہ ریاض خان محسود، ڈی …

مزید پڑھیں

کراچی میں ریلوے حکام کی بدانتظامی اور نااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں ریلوے حکام کی بدانتظامی اور نااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر 6 گھنٹے سے 10 گھنٹے تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 20 جولائی کو کراچی سے تاخیر سے …

مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران میرپورخاص کی جانب سے پولیس جوانوں اور افسران میں عید گفٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پاکستان انجمن تاجران میرپورخاص کی جانب آج عید کی رات شہر کے مختلف علاقوں میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس جوانوں اور افسران میں عید گفٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں۔ آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے جنرل سیکریٹری امین …

مزید پڑھیں