تازہ ترین
Home / پاکستان (page 280)

پاکستان

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے حکومت کی پول کھول دی، تین سال میں بہتری کے بجائے بگاڑ میں اضافہ ہوا۔ رہنما پی ڈی پی وسیم الدین شیخ

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رہنما وسیم الدین شیخ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے حکومت کی پول کھول دی۔ تین سال میں بہتری کے بجائے بگاڑ میں اضافہ ہوا۔ حکومت نے احتساب کے ادارے کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا۔ نا بااثر …

مزید پڑھیں

جنوری میں دالوں کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلو اضافہ ہوسکتا ہے۔ صدر کراچی ہول سیل گراسرز ایسوسی ایشن عبدالرؤف ابراہیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی مارکیٹ میں مختلف اقسام کی دالیں مہنگی ہونے کے بعد پاکستان میں بھی دالوں کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلو تک اضافے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں مختلف اقسام کی دالیں مہنگی ہونے کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی اجناس منڈی میں …

مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ واقعہ پر علما کرام جمعہ 10 دسمبر کو یوم مذمت منائیں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) علما کرام کے وفد نے اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمشنرسے ملاقات کی اور سیالکوٹ واقعہ پر اظہار تعزیت کی۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز، علامہ تقی عثمانی، علامہ عارف واحدی، قاری حنیف جالندھری، علامہ امین شہیدی، عبدالخبیر آزاد، ابوالخیر زبیر، حامد سعید کاظمی اور علامہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 مقابلوں کے ابتدائی انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) کراچی میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ 13 دسمبر تا 22 دسمبر تک ہونے والے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 مقابلوں کے ابتدائی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ منگل کو کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی صدارت میں منعقد ہونے والے جائزہ اجلاس میں تفصیلی …

مزید پڑھیں

جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسا واقعہ دوبارہ ہونے نہیں دوں گا۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جس کسی نے بھی اسلام یا نبی کا نام استعمال کرتے ہوئے کسی دوسرے انسان پر ظلم کیا ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔ سیالکوٹ کے سانحہ میں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے …

مزید پڑھیں

لوکل گورنمٹ ایکٹ پر اعتراضات دور کرنے کے لئے سندھ اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) سندھ کابینہ کا اجلاس 9 دسمبر جمعرات اورسندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 پر گورنر سندھ کے اعتراضات کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں دور کرکے بل …

مزید پڑھیں

کیلاش اور مسلمانوں نے وادی بمبوریت کی سڑک پر کام شروع نہ کرنے کی صورت میں سیاحوں پر پابندی لگانے کی دھمکی دے دی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کیلاش اینڈ مسلم ڈیفنس کونسل کے زیر اہتمام آیون میں ایک پر امن احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس کی صدارت نصرت آزاد نے کی جبکہ اس موقع پر وادی رمبور کے سماجی شحصیت سیف اللہ کیلاش مہمان خصوصی تھے۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین …

مزید پڑھیں

سی پیک کے بیشتر منصوبے مکمل ہوچکے، پھل، سبزیوں اور سمندری غذا برآمد کرنے کے مواقع ہیں۔ چینی قونصل جنرل لی بیجیان

کراچی (نوپ نیوز) سی پیک پاک چین دوستی کا اہم جز ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ اور بزنس کمیونٹی کے مابین تعلقات اس سے کہی زیادہ گہرے ہیں۔پاکستان کے کم آمدنی والے طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، لیکن کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کو …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف پی پی کے احتجاج کا اعلان ڈھونگ اور ڈرامہ ہے۔ رفیق احمد خاصخیلی وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف پی پی کے احتجاج کا اعلان ڈھونگ اور ڈرامہ ہے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی حکومتیں با اختیار ہیں تو حکومت سندھ کیوں بے اختیار ہونے کا رونا رورہی ہے؟ …

مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کالا قانون ہے اسے واپس لینے تک کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی۔ پارلیمانی لیڈرز سندھ اسمبلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز محمد حسین، حسنین مرزا، بلال غفار کے ہمراہ سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 کے حوالے سے حکومت کے ساتھ …

مزید پڑھیں