Home / پاکستان (page 303)

پاکستان

چترال میں صوبائی محکمہ پیڈو کی جانب سے 54 مائیکرو پن بجلی گھر مکمل۔ گیارہ کا افتتاح ہوگیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں صوبائی محکمہ پختونخوا انرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے مختلف علاقوں میں 54 پن بجلی گھر مکمل ہوگئے جن میں سے گیارہ بجلی گھروں کا افتتاح بھی ہوا۔ ان بجلی گھروں کی تعمیر کا ٹھیکہ صوبائی حکومت کی جانب سے آغا خان رورل …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کی ہدایت پر ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کا ایس ایس پی میرپورخاص کے ہمراہ شہدائے پولیس کے گھروں پر آمد اور ورثاء سے ملاقات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ مشاق احمد مہر کی ہدایت کی روشنی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج ذولفقار علی مہر کا ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے ہمراہ شہدائے پولیس کے گھروں پر آمد اور ورثاء سے ملاقات کی۔ اُس دوران ڈی …

مزید پڑھیں

سفاری واکرز کلب کے الیکشن میں سال 2021 -22 کے لئے عدنان عاطف چغتائی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سفاری واکرز کلب کے الیکشن میں سال 2021 22 کے لئے عدنان عاطف چغتائی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے معروف کاروباری اور سماجی شخصیت عدنان عاطف چغتائی طویل عرصے سے سفاری واکرز کلب کے اہم عہدوں پر فائز رہے ان کی نگرانی میں سفاری واکرز کلب …

مزید پڑھیں

جمہوریت کی دعویدار پی پی صرف دعوے کر رہی ہے، پی پی نے سندھ میں ڈکٹیٹر شپ قائم کی ہوئی ہے۔ عامر ڈوگر کی حلیم عادل شیخ ہمراہ پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم کے معاون خصوصی و چیف وہپ قومی اسمبلی عامر ڈوگر کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے دفتر آمد، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے استقبال کیا، ایم این اے جے پرکاش لوہانا، ایم پی اے ملک شہزاد اعوان، شاہنواز جدون، سردار محمد علی ہکڑو …

مزید پڑھیں

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ میرویس نیاز کا عید سیکورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، امن و امان کے حوالے سے ڈی پی او ز کو ہدایات جاری

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ہزارہ پولیس نے عید الاضحی کے موقع پر ہزارہ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز نے ہزارہ بھر کے تمام ڈسٹرکٹ پولیس افسران …

مزید پڑھیں

سہیل خان کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب کا انعقاد سجاس کا بڑا کام ہے۔ سہیل خان ہی کرکٹ کے گرو ہیں۔ اسپورٹس جرنلسٹ پروفیسر اقبال جمیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے گرین وچ یونیورسٹی کے اشتراک سے اپنے ممبر دنیائے کرکٹ اور اسپورٹس جرنلزم کے پہلے بصارت سے محروم کرکٹ مورخ اور دنیاۓ کرکٹ کے اعداد و شمار کے گرو سہیل خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد …

مزید پڑھیں

حکومت وقت جسکا منشور اور نام ہی انصاف ہے، پسماندہ ڈویژن میرپورخاص کے جاٸز آٸینی ہاٸی کورٹ بینچ کے مطالبے کو پورا کرے۔ ضلعی وکلاء بار میرپورخاص

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے سب سے پسماندہ ڈویژن میرپورخاص میں ہاٸی کورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار وکلاء احتجاجی تحریک کی تاریخی عملی جدوجہد کا تسلسل جاری، ہفتہ وار احتجاج کے پانچویں جمعے کیمپ میں شہر کے معروف تاجر رہنماء انیس احمد شیخ اور محمد امین میمن …

مزید پڑھیں

سگریٹ کے پیکٹوں پر تصویری ہیلتھ وارننگ کے سائز میں اضافہ کرنا چاہیئے، گرافیک ہیلتھ وارننگ تمباکو کنٹرول پالیسی ہے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے حکومت پاکستان سے سگریٹ کے پیکٹوں پر تصویری ہیلتھ وارننگ کے سائز میں اضافہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تصویری انتباہات نئے اور نوجوان صارفین پر نفسیاتی اثر ڈالتے ہیں اور تمباکو کی مصنوعات کی کشش …

مزید پڑھیں

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے دکانداروں کے قومی شناختی کارڈ بلاک اور دکانیں سیل کردی جائیں گی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو کورونا وارئرس سے بچانے کیلئے ویکسین لگا کر نقصان سے بچایا جاسکتا ہے ویکسین نہ لگوانے والے دکانداروں کے قومی شناختی کارڈ بلاک اور دکانیں سیل کردی جائیں گی، ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مافیاز کی حکومت ہے، مافیاز جیت گئے، عوام ہار گئے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مافیاز کی حکومت ہے، مافیاز جیت گئیں اور عوام ہار گئے ہیں۔ حکومت اپنے خود غرضانہ عزائم کو آگے بڑھانے کے لئے مہنگائی کرتی ہے۔ بڑی عید پر تحریک انصاف کی …

مزید پڑھیں