تازہ ترین
Home / پاکستان (page 320)

پاکستان

تاجر الائنس کا کورونا ویکیسن کے حوالے سے آگاہی مہم چلانے کا اعلان۔ عوام بنا کسی خوف کے کورونا سے بچاؤ کی ویکیسن لگوائیں۔ ایاز میمن موتی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایازمیمن موتی والا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکیسن سے متعلق عوام میں خوف پیدا کیا جا رہا ہے، جس وجہ سے لوگ ویکسین نہیں لگوا رہے ، تاجر الائنس ویکیسن لگوانے کے حوالے سے شہر قائد …

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد، حلیم عادل شیخ نے مبارکباد دیتے ہوۓ کہا کہ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم سندھ کی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے، سندھ کے مسائل …

مزید پڑھیں

میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک کا احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو، محمد اشرف چانڈیو، مولا بخش پہنور، محمد حسن بروہی، سکندر پنہور، پیار علی بگہیو و دیگر …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی سے منظورشدہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر دستخط کردیئے، کے یو جے کی صحافیوں کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی سے منظورشدہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر دستخط کردیئے ہیں یہ بات انہوں نے بدھ کو کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کے رابطہ کرنے پر بتائی، فہیم صدیقی نے بل پر دستخط کرنے پر گورنر سندھ …

مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، کراچی کیماڑی کی یو سی 4 اور 5 میں آج سے 9 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع کیماڑی کی یو سی 4 اور 5 میں آج سے 9 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر کیماڑی کی یو سی …

مزید پڑھیں

سندھ کے وزراء کچے کے ڈاکوؤں اور منشیات فروشوں کے سرپرست بنے بیٹھے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈٰیو بیان میں کہا ہے کہ سندھ کے وزیر کچے کے ڈاکوئوں اور منشیات فروشوں کے سرپرست بنے بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ …

مزید پڑھیں

جوبلی مارکیٹ منہدم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، چار سو دوکانیں گرا کر ہزاروں افراد کا روزگار تباہ کردیا گیا۔ طارق چاندی والا رہنما پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا اور سینئر رہنما رہنما اکرم آگریا نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کی آڑ میں 60 سال سے قائم جوبلی مارکیٹ منہدم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ چار سو دوکانیں گرا کر ہزاروں افراد …

مزید پڑھیں

منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جس میں آرمی …

مزید پڑھیں

تنہا مریم نواز شریف نے حکومتی بیساکھیوں کو تگنی کا ناچ ناچنے پر مجبور کردیا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر اور سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس- 102 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے ملک کے انتخابی نظام کو شدید ترین حکومتی دباؤ کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ، پنجاب اور خیبر …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کی زیر صدارت محرم الحرام و ترقیاتی منصوبوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز کی زیر صدارت محرم الحرام، سی پیک اور غیر ملکی ورکروں کی سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے ریجنل کانفرنس ہال ایبٹ آباد میں اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا …

مزید پڑھیں