تازہ ترین
Home / پاکستان (page 310)

پاکستان

نواز شریف لندن کی زمین بر بھی بوجھ بن چکے ہیں، نریندر مودی کے تلوے چاٹنے والے قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ نواز شریف کی برطانوی ویزے میں اکیسٹنشن کی اپیل کا مسترد ہونا محض کسی مکافاتِ عمل سے کم نہیں میاں مفرور الدین لندن کی زمین بر بھی بوجھ بن چکے ہیں میاں …

مزید پڑھیں

کراچی روشنیوں کا شہر ہے میں خود دفتر میں بیٹھوں گا نہ ہی گھر پر بلکہ سڑکوں پر کام کرتا نظر آؤں گا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس منصب کو اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں، بنیادی کام یہ ہے کہ تفریق کی سیاست ختم ہو، پچھلے چار پانچ سالوں میں مسائل حل ہی نہیں ہوئے، تمام شہریوں کے تعاون سے کراچی میں مثبت تبدیلی …

مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں مندر پر حملہ بھارت کی سازش ہے تاکہ پاکستان کا امن خراب کیا جا سکے۔ حنید لاکھانی سربراہ بیت المال سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے رحیم یار خان کے بھونگ میں واقع سدھی ونایک مندر پر شر پسندوں کی جانب سے حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مندر پر حملہ ریاست کو بدنام …

مزید پڑھیں

سندھ میں گورنر راج نہیں عمران خان راج ضرور لگے گا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی / گھوٹکی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ میرپور ماتھیلو ماڈل کورٹ میں پیش ہوئے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی ضمنی انتخابات کیس میں عدالت کے سامنے پیش ہوئے،عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کر دی، حلیم عادل شیخ کی میرپور ماتھیلو کورٹ میں میڈیا …

مزید پڑھیں

بلین ٹری کمپین کو کامیاب بنانے کے لیے جامعہ گجرات میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق نے پھلدار پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

گجرات (بیورو رپورٹ) جامعہ گجرات میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق نے پھلدار پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم پاکستان کی بلین ٹری کمپین کو کامیاب بنانے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں رحیم یار خان مندر حملہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں

اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے پی ٹی اے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ پرعام تعطیل کا اعلان

پشاور (رپورٹ:اصغر شاہ) خیبرپختونخوا حکومت نے سیدنا فاروق اعظم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور …

مزید پڑھیں

کراچی ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافروں کو سفر کرنے سے روک دیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے 70 سے زائد مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری نہیں کیے گئے۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے مسافروں کو سفر کرنے سے روک دیا گیا، اور 70 سے زائد مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری …

مزید پڑھیں

سانگھڑ میں 3,19,526 افراد کو کورونا کی ویکسین ہو چکی ہے، تمام علاقوں میں ویکسین کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ضلع سانگھڑ میں 3 لاکھ 19 ہزار 526 افراد کو کورونا کی ویکسین ہو چکی ہے جبکہ تمام علاقوں میں ویکسین کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے اپنے دفتر میں کورونا …

مزید پڑھیں