نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمرانی) اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عیسی خان پٹھان تحصیلدار (مختیارکار) اللہ بخش مگسی، ڈی ایس پی موٹر وے عبدالصمد ابڑو اور دیگر ہیلتھ ملازمین کے ہمراہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مسافر گاڑیوں کی چیکنگ کر کے ایس او پیز کا جائزہ لیا اور مسافروں کو کورونا ویکسین لگائی گئی …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کراچی کو پیرس بنانے کے دعویدار منہ چھپائے بیٹھے ہیں۔ شہر قائد کو کھنڈر بنا کر خود لندن، نیویارک اور دبئی جا کر بس گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے تین سال اور پیپلز پارٹی …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک عوام اہلسنت پاکستان کے چیئرمین محمد عاطف حنیف بلو اور صوفی محمد حسین لاکھانی نے معروف تاجر عقیل کریم ڈھیڈی سے ملاقات کے موقع پر موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کی، لاہور ناموس رسالت لانگ مارچ کے حوالے سے پیدا ہونے والی حالیہ …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے اندرون و بیرون ملک انسانیت اور انصاف کے علمبرداروں کی جانب سے جدوجہد جاری ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ہیومین رائٹس انٹرنل فورم …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی/ بدین (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام نندو بدین کے زیر اہتمام عوامی کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماءاسلام سندھ کے سکیریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ عمران خان کے دن گنے جاچکے، عمران اور پاکستان دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کم مالیت کے اسٹام پیپر بدستور ناپید عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے ضلع بھر میں ایک سو روپے والے اسٹام پیپر نہیں مل رہے۔ اور جن اسٹام فروشوں کے پاس ہیں بھی تو من …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے ہمراہ پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کی سماعت کے دوران …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے لکھا کہ آج کا دن میری زندگی کا سب سے قیمتی دن ہے،میں اور عاصر زندگی بھر …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ شب ضلعی عہدیداروں کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ تعلیم کو جو لوگ روزگار کا زریعہ سمجھتے ہیں وہ اپنے اور اپنی قوم کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، تعلیم یقیناً روزگار کے حصول اور ترقی میں مددگار ثابت …
مزید پڑھیں