تازہ ترین
Home / اہم خبریں / الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ رومی بھائی کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر سے ملاقات

الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ رومی بھائی کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ رومی بھائی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی اور وفاقی سیکریٹری بین المذاہب ہم آہنگی سے ملاقات کی اور معاملات پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر نے الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن گجرات کے ساتھیوں سے ڈپٹی کمشنر گجرات ور ڈی پی او گجرات کی ملاقات کے لئے فون کالز بھی کیں، الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ رومی بھائی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر کا شکریہ ادا کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے