تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایگل یوتھ ونگ کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی کا عمل جاری

ایگل یوتھ ونگ کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی کا عمل جاری


بہت جلد سٹی کمالیہ اور تحصیل کمالیہ کی باڈی کا اعلان کیا جائے گا۔ سردار نعیم گجر
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ہمارے گروپ سے منسلک کسی بھی ممبر کا کسی اور گروپ یا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ مرکزی جنرل سیکٹری ایگل یوتھ ونگ سردار نعیم گجر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ایگل یوتھ ونگ کی مرکزی باڈی ضلعی سطح پر تنظیم سازی کر رہی ہے۔ جس میں سٹی کمالیہ، تحصیل کمالیہ، رجانہ، پیر محل، ٹوبہ ٹیک سنگھ کی الگ الگ تنظیم سازی ہو گی۔ جسکا اعلان مرکزی چیئرمین ایگل یوتھ ونگ سردار عدیل احمد گجر، مرکزی صدر ایگل یوتھ ونگ سردار جنید اسلم گجر کریں گے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے