جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص, ویڈیو
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص اعجاز علی شاہ نے کہا ہے کہ سیم نالوں اور گذشتہ بارشوں کے دوران زمینوں سے بارش کا پانی ایمرجنسی میں نکالنے کیلئے بنائے گئے نالوں کی صفائی کرائی جائے یہ ہدایت انہوں نے بچا بند عمرکوٹ کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا، ترجمان جمعیت علماء اسلام اسلم غوری نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کی جانب سے عوام کو عید کا تحفہ مہنگے پٹرول کی صورت میں دے دیا گیا۔ لگتا ہے حکومت کا پوری …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف ضلع میرپورخاص کے زیر اہتمام میرپورخاص شہر کی مختلف علمی، سماجی و معروف کاروباری شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ شمولیت کی یہ پروقار تقریب انصاف ہاؤس میرپورخاص میں ضلعی صدر آفتاب حسین قریشی کے زیر صدارت منعقد کی …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) القادر ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بین الاقوامی آن لائن تجارت سے پاکستان کے عوام اور بالخصوص نوجوانوں کو منسلک کرنے کے لیے ایکسٹریم کامرس کے ساتھ معاہدہ برائے مفاہمت (ایم او یو) پر دستخط کردیئے ہیں۔ ایم او یو پر دستخط گذشتہ سہہ پہر پی ای سی …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد کی تعلقہ سندھڑی کے مشہور و معروف صحافی منظور احمد شر سے ان کے بھاٸی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی، سندھڑی پریس کلب کے ناٸب صدر و سندھ ٹی وی کے سینئر مقامی رپورٹر اور معتبر صحافی منظور احمد شر …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن أف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کر دیا، انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کو …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی رہنماؤں کے …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے کیے گئے جن میں انڈور ڈائننگ کو کل رات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اسکول کلاس اول سے اٹھویں جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ، نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کے ترجمان محمد ایوب نے ایک مرتبہ پھر ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی ان خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ تو قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرنے کے لئے تیار ہے مگر ان کی وطن واپسی میں رکاوٹ …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ 1852 ملین روپے وہیکل ٹیکس دینے والے شہر کراچی کی خستہ حال اور ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اداروں کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 1520 ملین روپے دینے والے شہر …
مزید پڑھیں