نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) بھریا روڈ شہر میں نئی گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے موقع پر پاور اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو، ریجنل صدر خان صاحب اکبر خان پلی، ریجنل جنرل سیکریٹری ندیم راجپوت پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرو فیروز کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام مرتعظی ڈیپر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ صوباٸی رہنما امتیاز علی راجپر سکندر راجپر کی آمد کے موقع پر کارکنان کا عمران خان کے نعروں سے لہو گرماتے ہوئے۔ بھریا روڈ شہر میں نئی گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے موقع پر پاور اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے افتتاح کردیا۔