تازہ ترین
Home / پاکستان (page 301)

پاکستان

ویزے کے باوجود پانچ پاکستانی شہریوں کو بھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) ویزے کے باوجود پاکستانی شہریوں کو بھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا۔ بھارتی ہٹ دھرمی، ویزے کے باوجود پاکستانی شہریوں کو بھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا، آج پاکستان میں کورونا وبا کی وجہ سے مقیم 203 بھارتی شہری واہگہ سرحد کے راستے واپس انڈیا …

مزید پڑھیں

پاکستان بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ علاقائی امن کے لیے کام کرتا رہے گا۔ آرمی چیف

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان، بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ علاقائی امن کے لیے کام کرتا رہے گا۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیر عبدالرحمن الثانی نے ملاقات …

مزید پڑھیں

کراچی کی تیس فیصد آبادی کو نلکے کا پانی ملتا ہے، اس میں بھی ڈنڈی مار دی جاتی ہے۔ چیف آرگنائزر پی ڈی پی کراچی طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی کی صرف تیس فیصد آبادی کو نلکے کا پانی ملتا ہے اور اس میں بھی اکثر ڈنڈی مار دی جاتی ہے۔ کراچی پر اندرون سندھ سے جعلی ڈومیسائل پر لائے گئے …

مزید پڑھیں

ڈی جی فیڈرل سیڈز سرٹیفیکیشن اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے چترال میں پیاز کا بیج تیار کرنے والے ایم کے ایس کا دورہ کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل سیڈز سرٹیفیکییشن اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اسلام آباد نے چترال میں پیاز کے بہترین بیج فراہم کرنے والے ادارے کا دورہ کیا۔ ایم کے ایس کے سجاد علی اور منیجر آفتاب احمد نے ان کو مختلف شعبے دکھائے جہاں …

مزید پڑھیں

عوام کے جان و مال اور عزت چوروں، ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہے۔ مولانا سمیع سواتی، مولانا فخرالدین رازی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمیعت علماء اسلام کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا سمیع سواتی اور جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کے جنرل سیکرٹری مولانا فخرالدین رازی نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام کی جان و مال اور عزت چوروں، ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہے، حکومتی رٹ …

مزید پڑھیں

صنعتکاروں کو کوئی افسر ہراساں نہیں کریگا۔ ایڈمنسٹریٹر کورنگی ساجدہ قاضی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع کورنگی کی ایڈمنسٹریٹر ساجدہ قاضی کا کہنا ہے کہ صنعتی علاقے میں شجر کاری، گرین بیلٹ کے قیام اور پارکنگ پر کوئی ڈی ایم سی اہلکار تنگ کرنے نہیں آئے گا۔ مین کورنگی روڈ پر شجر کاری کیلئے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت اور پولیس کی نااہلی سے کراچی کے بے شمار گھروں کے چراغ گل ہوئے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ کراچی میں 8 ماہ کے دوران 50 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں تشویشناک ہیں، شہر میں عوام کا قیمتی مال بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے، سندھ حکومت کی شہر میں اسٹریٹ …

مزید پڑھیں

کُنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کُنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا جو بڑے رقبے پر محیط ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق کُنڈ ملیرکا ساحلی مقام کراچی سے 41 کلو میٹرکے فاصلے پر واقع ہے۔ کُنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا۔ سمندرکی …

مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کی سہولت کے لیے، کراچی کی تمام ڈرائیونگ لائسنس برانچوں میں صبح و شام 2 شفٹوں میں کام کا آغاز کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈرائیونگ لائسنس سندھ نے شہریوں کی سہولت کے لیے کراچی کی تمام ڈرائیونگ لائسنس برانچوں میں صبح و شام 2 شفٹوں میں کام کرنے کے احکام جاری کر دیے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈرائیونگ لائسنس سندھ منیر احمد شیخ نے کورونا وائرس کے تدارک …

مزید پڑھیں

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے امریکی سی آئی اے کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید …

مزید پڑھیں